اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا

 

٭ معرفت میری اصل پونجی ہے۔

 

٭ رضائے الٰہی میری غنیمت ہے۔

 

٭ عقل میرے دین کا جز ہے۔

 

٭ عاجزی میرا فخر ہے۔

 

٭ محبت میری بنیاد ہے۔

 

٭ زہد میرا پیشہ ہے۔

 

٭ شوق میری سواری ہے۔

 

٭ یقین میری روزی ہے۔

 

٭ اللہ کا ذکر میرا مونس ہمدرد ہے۔

 

٭ صدق میرا ساتھی ہے۔

 

٭ اعتماد الٰہی میرا خزانہ ہے۔

 

٭ ا طاعت کرنا میری عزت ہے۔

 


source : www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ
اسارائے اہل بيت کي دمشق ميں آمد
میثاقِ مدینہ
سکوت امیرالمومنین کے اسباب
مسلم بن عقیل کی بیٹیوں کے نام کیا تھے؟
امام حسين (ع) کي طرف سے آزادي کي حمايت
حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے ...

 
user comment