اردو
Saturday 27th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

خود شناسی(دوسری قسط )

خود شناسی(دوسری قسط )
پچھلی قسط کا خلاصہاپنے آپ کو پہچاننا خود شناسی ہے یعنی اپنی صلاحیتوں ، اپنی ذمہ داری اور اپنے مقام سے آشنائی۔سائنس اور جدید علوم تمام تر کوششوں کے باوجود انسان کو کچھ نہ دے سکے سوائے تباہی و بربادی اور بے سکونی کے۔انسان معاشرتی، معاشی، خاندانی، ...

قبر کی پہلی رات

قبر کی پہلی رات
ترجمہ: محمد عیسیٰ روح اللہتصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمیپیشکش: امام حسین فاؤنڈیشن قممقدمہآیات اور روایات کے مطابق قبر وہی برزخ ہے۔ یہ قبر جو کہ ایک گھاٹی   اور گھاؤ ہے   اور ہمارے مادی بدن کو اس میں رکھا جاتا ہے  جب بدن اس میں مستقر ہو جاتا ...

خداشناسی

خداشناسی
اھمیت شناخت خدا کے عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔ کیونکہ کمال انسان ،خدا کی صحیح شناخت میں مضمر ھے۔ اگر انسان خدا کی شناخت اس طرح حاصل نہ کرے جس ...

صفات ثبوتی و صفات سلبی

صفات ثبوتی و صفات سلبی
صفات ثبوتیصفات ثبوتی وہ صفات ھیں جو ذات خدا کے کمالات کو بیان کرتی ھیں۔ قابل غور ھے کہ خدا کی صفات ثبوتی میں ذرہ برابر نقص وکمی کا شائبہ نھیں پایا جاسکتا اور اگر کوئی ایسا مفھوم پیدا بھی ھوگیا جو کمال پردلالت کرنے کے باوجود کسی طرح کا نقص بھی رکھتا ھو ...

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ پہلا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ پہلا حصہ
بیوی کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے نسخہ نمبر 1 --{شوہر پر مسلسل احسانات کریں}-- یہ شوہروں کو غلام بنانے کا شرعی نسخہ ہے ۔ کہتے ہیں کہ نیکی اور بھلائی کرنے والا تو اپنی نیکی بھول جاتاہے لیکن جس سے نیکی کی جاتی ہے وہ نہیں بھولا کرتا حدیث میں کہ "الانسان عبد ...

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں
  منجی عالم بشریت کے ظہور پر ایمان رکھنا، عادل حکومت کا برپا ہونا ہے اور عادل حکومت کا چاہنا انسانی فطرت ہے جسکی وجہ سے یہ عقیدہ ہر ملت اور ہر دین میں موجود ہے۔  محمد امین زین الدین کہتا ہے : اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ )موجودہ وضعیت سے( اصلاح جامعہ کا ...

تمباکو نوشی کے احکام

تمباکو نوشی کے احکام
    کسی بھی مرجع تقلید نے تمباکو نوشی کو مطلق طور پر جائز قرار نہیں دیا ہےآیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای:سوال نمبر 1408: کیا تمباکونوشی شروع کرنا حرام ہے؟ اگر کوئی فرد کئی ہفتوں تک تمباکو نوشی ترک کردے تو کیا دوبارہ شروع کرنا حرام ہے؟ ...

تقرب خدا کے درجات

تقرب خدا کے درجات
قرب الہی جو انسان کا کمال نہائی اور مقصود ہے خود اپنے اندر درجات رکھتا ہے حتی انسان کا سب سے چھوٹا اختیاری عمل اگر ضروری شرائط رکھتا ہوتو انسان کو ایک حد تک خداسے قریب کردیتا ہے اس لئے انسان اپنے اعمال کی کیفیت ومقدار کے اعتبار سے خداوند قدوس کی ...

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور قرآن اس حسین اسلوب بیان سے صادق و عاشق اور وفا شعار امت کے دل میں ’’عشق رسول‘‘ پیدا کرنا چاہتا ہے اس لئے کسی سچے اور پکے ...

نظم کے فوائد

نظم کے فوائد
قوانین کي رعایت ،بھائي چارگي ،مرُوّت ،ثروت اندوزي سے اجتناب ،دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ نہ ڈالنا اور انکا احترام ،وقت کي اہمیت کا خیال رکھنا، چاہے، اپنا ہو یا دوسروں کا ، ٹریفک کے قوانین کي پابندي، مالي، تجارتي اور ان جیسے دوسرے مسائل ميں قوانین کي ...

دین اسلام کی چوتهی اصل امامت

دین اسلام کی چوتهی اصل امامت
  امامت دین اسلام کی چوتھی اصل اور اعتقاد کی چوتھی بنیاد امامت ھے لغت میں امام کے معنی رھبر ا ور پیشوا کے ھیں اور اصطلاح میں پیغمبر اکرم کی وصایت وخلافت اور ائمہ معصومین کی رھبری مراد ھے، امامت شیعوں کی نظرمیں اصول دین میں سے ایک ھے  اور امام کا ...

اعتراض چند وجوھات سے مردود اور باطل ھے

اعتراض چند وجوھات سے مردود اور باطل ھے
۔ كیونكہ خداوند عالم كے بارے میں حكمِ عقل كے فرض كی گفتگو نھیں ھے بلكہ اس چیز كا بیان ھے جس سے بندوں كے معاملات میں فضل ولطف كی امید هو، كیونكہ ھم اس بات كو مكمل طور پر قبول كرتے ھیں كہ محال پر تكلیف كرنا یا جس كام كے انجام دھی كی قدرت نہ هو، اس كا حكم ...

تبرک حاصل کرنے کا جواز

تبرک حاصل کرنے کا جواز
پیغمبر اور آپ كے باقیماندہ آثار سے تبرك حاصل كرنے كے جواز پر كیا دلیل پائی جاتی ھے ؟ آیا یہ عمل توحید جو كہ دین اسلام كا اصلی شعار ھے، سے سازگاری ركھتا ھے ؟ (1)صالحین، نیك افراد، محترم اماكن، مشاہد مقدسہ اور ان سے وابستہ آثار سےبركت طلب كرنے كو وھابی ...

۔دین کے پیشواؤں کے کلمات میں کمال کا دارومدار عقل علم اور ایمان پر ھے۔ اور ان میں سے ھر ایک کے لئے، امام زین العابدین(ع) سے منقول روایت کا اقتباس کافی ھے، جس کا مضمون تقریباًکچھ یوں ھے

۔دین کے پیشواؤں کے کلمات میں کمال کا دارومدار عقل           علم اور ایمان پر ھے۔ اور ان میں  سے ھر ایک کے لئے، امام زین العابدین(ع) سے منقول روایت کا اقتباس کافی ھے، جس کا  مضمون تقریباًکچھ یوں ھے
۳۔دین کے پیشواؤں کے کلمات میں کمال کا دارومدار عقل علم اور ایمان پر ھے۔ اور ان میں  سے ھر ایک کے لئے، امام زین العابدین(ع) سے منقول روایت کا اقتباس کافی ھے، جس کا  مضمون تقریباًکچھ یوں ھے: اگر کسی شخص کو دیکھو جو اپنی سیرت و منطق کے ذریعے خوف،  عبادت و ...

خاک پر سجدہ

خاک پر سجدہ
شیعوں کا اس پر اتفاق ہے کہ زمین پر سجدہ افضل ہے ۔ وہ ائمہ اہل بیت ع سے ان کے جد رسول اللہ ص کا قول نقل کرتے ہیں کہ " أفضل السّجود على الأرض"سجدہ زمین پر افضل ہے  ۔ایک اور روایت میں ہے کہ "لايجوزالسجود إلّا على الأرض أومآ أنبتت الأرض غيرماءكولٍ وّلاملبوس ...

آغاز تشيع

آغاز تشيع
مسلک اجتہاد جو کہ وصيت و تعليمات نبوي کے مقابل کبھي بھي سرتسليم خم کرنے کے قائل نہيں تھا، اس کے مقابل ايک فرمانبردار گروہ وہ ہے جو اس بات کا قائل ہے کہ نبي اکرم کے تمام احکامات کا مطيع ہونا چاہئے وہ جس امر سے بھي متعلق ہو، چاہئے وہ احکامات شريعت ہوں يا ...

ضرورت نبوت

ضرورت نبوت
حقیقت یہ ھے کہ انسان سعادت و کمال حاصل کرنے کے لئے ایک مخصوص ھدایت خدا کا محتاج و نیاز مند ھے وھی ھدایت جو وحی کے ذریعے انبیاء کو عطا کی جاتی ھے اور پھر ان کے توسط سے دوسرے انسانوں کی ھدایت کا انتظام کیا جاتا ھے۔ لھٰذا خدائے حکیم کہ جس کے تمام افعال ...

زکات

زکات
ب۔ زکات: نماز انسان کا خالق سے اور زکات انسان کا مخلوق سے رابطہ ھے۔ قرآن مجید کی بہت سی آیات میںزکات کا تذکرہ  نماز کے ساتھ کیا گیا ھے ((عن اٴبی جعفر و اٴبی عبداللّٰہ علیھما السلام قالا:فرض اللّٰہ الزکاة مع الصّلاة))[27]  انسان مدنی الطبع ھے۔ مال، ...

پریشانی کے وقت کفالت اور کام میں آسانی کی دعا

پریشانی کے وقت کفالت اور کام میں آسانی کی دعا
پریشانی کے وقت کفالت کرنے والی ...

اہل تشیع کے اصول عقائد

اہل تشیع کے اصول عقائد
شیعہ توحید و نبوت و معاد کے علاوہ عدل الہی اور امامت کو اصول دین قراردیتے ہیں اور ان اصولوں میں تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ ان اصولوں میں تحقیق کے قائل ہیں. رسول اللہ (ص) کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور انکار ختم نبوت کو اسلام سے خارج ہونے کا عقیدہ ...