اردو
Friday 26th of April 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
مورخےن کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھج یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے جیسا کہ (وفیات الاعیان ،روضة الاحباب ،تاریخ ابن الوردی ، ینابع المودة، تاریخ کامل طبری ، کشف الغمہ ، جلاٴالعیون ،اصول کافی ، نور الا بصار ، ارشاد ، جامع  ...

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں
   مضمون نگار :مرزا ظھیرعباس المصطفی یونیورسٹی   منجی عالم  بشریت کے ظہور پر ایمان رکھنا، عادل حکومت کا برپا ہونا ہے اور عادل حکومت کا چاہنا انسانی فطرت ہے جسکی وجہ سے یہ عقیدہ ہر ملت اور ہر دین میں  موجود ہے۔ محمد امین زین الدین کہتا ہے : اس میں ...

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود مبارک اور ان کی باعظمت شخصیت کے حوالے سے پیغمبر اسلام اور ائمہ اھل بیت رسول علیھم السلام سے منقول تمام تر احادیث ہم آھنگ اور ملتی جلتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ روز اول سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ان ...

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت
روايات کے مطابق يماني کے بعد سفياني دوسري حتمي علامت ہے جو ظہور سے (چھ يا نو مہينے) قبل رونما ہوگي اور وہ خروج کرے گا-امام صادق(ع) سے روايت کرتے ہيں کہ "ظہور سے قبل پانچ حتمي نشانياں نمودار ہونگي يماني، سفياني، سماني چيخ يا ندا، نفس زکيّہ کا قتل اور ...

مہدويت سے مراد کيا ہے؟

مہدويت سے مراد کيا ہے؟
دنيا کو قسط و عدل سے مالامال اور ظلم و ستم کي جڑيں اکھاڑنے والے امام کے ظہور کا عقيدہ تمام آسماني اور غير آسماني اديان ميں پايا جاتا ہے- اسلام، عيسائيت، (1) يہوديت، (2) اور زرتشتي مذہب ميں ايک فرد کے آنے کي نويد پائي جاتي ہے چنانچہ تمام اديان موعود مصلح ...

امام مہدی علیہ السلام پر ایک نگاہ

امام مہدی علیہ السلام پر ایک نگاہ
آغاز سخن:تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے ارشاد فرمایا: “جو شخص بھی اس حالت میں مرجائے کہ اس نے اپنے وفت کے امام کی معرفت حاصل نہ کی ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔”[1]آئمہ معصومین علیھم السلام سے بہت سی احادیث ...

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات
امام زمانہحضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اور سلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔ آپ اپنے آباء و اجدادکی طرح امام منصوص، معصوم، اعلم ...

المہدی منی یقضوا اثری ولا یخطئ

المہدی منی یقضوا اثری ولا یخطئ
المهدي مني يقضوا اثري ولا يخطئ احادیث اہل سنت کے منابع حدیث سے نقل ہوئی ہیں اور احادیث کا ترجمہ بھی عربی عبارت کے عین مطابق ہے اور ان احادیث میں بیان ہونے والے عقائد لازماً مکتب اہل بیت (ع) کے عقائد سے مطابقت نہیں رکھتے اور بعض جگہوں پر ان مسائل میں ...

کیا غیر معصوم کو امام کہنا جائز نہیں ہے؟

کیا غیر معصوم کو امام کہنا جائز نہیں ہے؟
مؤمنین کے درمیان تنازعات کھڑے کرنے کے لئے مختلف قسم کے مسائل اٹھائے جاتے ہیں؛ اور بڑی ہوشیاری سے تمام فریقوں کے مشترکہ مقدسات کی بےحرمتی کرتے اور کراتے ہیں؛ جن میں سے ایک یہ موضوع بھی ہے کہ "کیا ائمہ اہل بیت کے سوا کسی اور کو امام کہنا جائز ہے؟اہل ...

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ
تمہید : دنیا کے تمام آسمانی دینوں میں ایک عظیم مصلح کا انتظار شامل ہے ہر قوم اس کو ایک مخصوص نام سے یاد کرتی ہے۔ اس بناء پر انتظار صرف اسلامی عقیدہ نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اپنے عقائد کے اختلاف کے باوجود ، اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں ۔ یہ عقیدہ ...

ديگر اديان ميں موعود آخر الزمان کا عقيدہ

ديگر اديان ميں موعود آخر الزمان کا عقيدہ
قديم ايرانيوں کا عقيدہ تھا کہ ان کا تاريخي ہيرو "گرزاسپہ" زندہ ہے اور کابل ميں زندگي بسر کررہا ہے اور ايک لاکھ فرشتے اس کي حفاظت پر مأمور ہيں تاکہ ايک روز قيام کرکے دنيا کي اصلاح کرے- ايرانيوں کے ايک دوسرے گروہ کا کہنا تھا کہ ايران کا بادشاہ "کے خسرو" ...

اصحاب مہدي (عج) کے قرآني اوصاف

اصحاب مہدي (عج) کے قرآني اوصاف
قرآن مجيد ميں ايسي آيات نازل ہوئي جن ميں ايسي خصوصيات پائي جاتي ہيں جو رسول اللہ (ص) اور ائمہ (ع) کي احاديث کے مطابق اصحاب مہدي (عج) سے مطابقت کاملہ رکھتي ہيں: ارشاد رباني ہے: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ ...

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت
ترجمہ و توضیحات: ف۔ح۔ مہدوی  مقدّمہ امام مہدی (عج) کے انتظار اور ظہور پر مختلف پہلؤوں سے بحث ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہتی ہے مثلاً:   1. ہمہ گیر عدل کا نفاذ قیام مہدی (عج) کا اہم ترین فلسفہ گردانا گیا ہے جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ معاد کی ضرورت کا ایک اہم سبب ...

قرب ظہور کے اور سياہ پرچموں کا خروج

قرب ظہور کے اور سياہ پرچموں کا خروج
رسول اللہ (ص) نے فرمايا:"بعض لوگ مشرق سے قيام کريں گے اور حضرت مہدي (عج) کي حکومت کے لئے راستہ ہموار کريں گے"- (1)"سياہ پرچم خراسان سے خارج ہونگے اور کوئي چيز انہيں لوٹانے کي قدرت نہيں رکھتي حتي کہ (يہ پرچم قدس کے قريب) ايليا کے مقام پر لہرائے جائيں"- (2) ...

ايثار و فداکاري

ايثار و فداکاري
حضرت امام حسين (ع) کے يار و دوستوں کي ايک اور روشن اور ممتاز خصوصيت " ايثار اور قرباني " ہے - يعني فداركاري ، دوسروں کو خود پر ترجيح دينا اور اپنا جان و مال اپنے سے بلند و برتر چيز کے نام فدا کرنا - کربلا ميں ايثار و فداکاري اپنے اوج پر پرواز کر رہي تھي - ...

امام زمانہ کے اصحاب کی خصوصیات امیرالمؤمنین کی نگاہ میں

امام زمانہ کے اصحاب کی خصوصیات امیرالمؤمنین کی نگاہ میں
امیرالمؤمنین علیہ السلام نے امام زمانہ (عج) کو شہد کی مکھیوں کی ملکہ سے تشبیہ دی ہے؛ اور ملکہ کے گرد شہد کی مکھیوں کے اکٹھے ہونے اور ملکہ کی پیروی مقصود ہےاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ثقافتی اوراق// قال امیر المؤمنين عليه السلام:لَا يَزَالُ ...

جب امام زمانہ (ع) علماء پر حجت ہیں تو پھر علماء کے فتووں میں اختلاف کیوں ہے؟

جب امام زمانہ (ع) علماء پر حجت ہیں تو پھر علماء کے فتووں میں اختلاف کیوں ہے؟
علیکم السلامیقینا امام زمانہ (ع) مراجع کے اوپر حجت ہیں لیکن حجت ہونے کا مطلب یہ تھوڑا ہے کہ ہر مسئلہ میں ان کی رہنمائی کرتے رہیں اور ہر مسئلہ کا جواب انہیں آکر بتاتے رہیں۔ حجت ہونے کا مطلب یہ ہے کہ جب کبھی وہ خلاف شریعت حکم دے دیں ایسا حکم جس سے دین کو ...

انتظارِ امام مہدی (ع) اور تشیع کا سفرِ علم و دانش

انتظارِ امام مہدی (ع) اور تشیع کا سفرِ علم و دانش
پیش لفظقران،نہج البلاغہ ،صحیفہ کاملہ آئمہ علیھم السلام کی زندگی اور علمی فیوض کا مطالعہ ہمارے ایمان اور معرفت میں اضافہ کرتا ہے اور پیغام حق کے تسلسل کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس مناسبت سے ان قلمی کاوشوں کو فیضان علم کے نام سے موسوم کیا گیا ہے بحمد اللہ ...

صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ِ منتظر عجل اللہ فَرَجَہ الشریف

صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ِ منتظر عجل اللہ فَرَجَہ الشریف
نام ونسب جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بالکل ہمنام اور صورت و شکل میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں ۔ والدہ گرامی آپ کی نرجس خاتون علیہا السلام قیصر ِروم کی پوتی اور شمعون وصی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اولاد سے تھیں ۔ امام ...

خصائص و امتيازات امام عصر

خصائص و امتيازات امام عصر
ان خصوصيات ميں بعض کا تعلق آپ کي ذات ِ مبارک سے ہے اور بعض کا تعلق آپ کے اضافي اوصاف و کمالات سے ہے اور بعض ميں آپ کے اندازِ حکومت اور دورِ اقتدار کي امتيازي حيثيت کا اعلان کيا گيا ہے- مجموعي طور پر ان خصوصيات کي تعداد کا مختصر خاکہ علامہ شيخ عباس قمي ...