اردو
Monday 20th of May 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود مبارک اور ان کی باعظمت شخصیت کے حوالے سے پیغمبر اسلام اور ائمہ اھل بیت رسول علیھم السلام سے منقول تمام تر احادیث ہم آھنگ اور ملتی جلتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ روز اول سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ان ...

عالم ہستی کے امیر کی جانب

عالم ہستی کے امیر کی جانب
یقین رکھیئے جو بھی سچے دل سے امام عصر ارواحنا فداہ کی تلاش میں ہوگا اور آنحضرت (عج) کی راہ میں خدمت کرے گا اور اس ماہ عالم کے ظہور میں تعجیل کے لئے کوشش کرے گا تو نتیجہ میں ایسے راستہ پر پہنچ جائے گا جو راستہ اس محبوب عالم کی جانب سے ایک کھڑکی اس کی طرف ...

تعجیل فرج کے لئے محفل دعا قائم کرنا

تعجیل فرج کے لئے محفل دعا قائم کرنا
جس طرح ممکن ہو انسان آنحضرت (عج) کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرے تنہا دعا کرے، یا کئی لوگ اکٹھا ہو کر دعا کریں اور بزم دعا قائم کرکے آنحضرت (عج) کی یاد کو تازہ کریں، اس طرح کی بزم پر نیک امر کے لئے دعا کے علاوہ دوسرا عمل خیر بھی مترتب ہے مثلا :ائمہ ...

غيبت صغري کا آغاز

غيبت صغري کا آغاز
امام مہدي عليہ السلام کي عمرابھي صرف پانچ سال تھي کہ خليفہ معتمد عباسي نے امام حسن عسکري عليہ السلام کو زہر دے کر شہيد کرديا ، جب آپ کي شہادت کي خبر مشہور ہوئي تو سارے شہر ميں کہرام مچ گئي- فرياد و فغاں کي آوازيں بلند ہوگئيں- لوگوں نے کار و بار چھوڑ ...

امام زمان (عج) میں شہود غیبت کی تجلی

امام زمان (عج) میں شہود غیبت کی تجلی
دنیا کے تمام تر کلمات یا دائرہ شہود یا دائرہ غیب میں ہم دیکھتے ہیں کہ قرآن مجید میں متعدد بار شہود و غیب کے عنوان کا ذکر آیا ہے اور اللہ تعالی کو عالم الغیب والشھادۃ کے عنوان سے پکارا گیا ہے ۔شہود سے مراد وہ اشیاء ہیں کہ جنہیں حواس ظاھریہ سے درک کیا ...

کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟

کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟
زمانہ حاضر اور مستقبل میں جو کہ عصر ظہور جانا جاتا ہے کون سی چیزیں مھدویت کے لیے خطرہ ہیں مہربانی کرکے منابع کےذکر کے ساتھ واضح کریں۔ایک مختصر مھدویت کو جن خطرات کا سامنا ہے،  اگر چہ وہ بہت زیادہ ہیں لیکن ہم یہاں پر صرف تین اہم خطروں کی جانب ...

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث
۔ حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کادرخشاں چہرہحضرت پیغمبراکرم۰ نے فرمایااَلْمَهدِیُّ مِنْ وُلْدی وَجْهه کَالْقَمَرِالدُّرّیَّ(بحارالانوار،ج٥١،ص٨٥اکشف الغمة)ترجمہ:’’مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف )میری اولادسے ہیں ان کاچہرہ چودہویں رات ...

مہدویت، ایک اہم فلسفہ جو ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں

مہدویت، ایک اہم فلسفہ جو ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں
دین اسلام میں، اس کامل ترین اور دیگر تمام ادیان کو منسوخ کر دینے والے دین میں نیز قرآن کریم میں جو اللہ کا لازوال معجزہ اور راہ سعادت کی جانب بشر کی رہنمائی کرنے والی ابدی شمع فروزاں ہے، یہ عقیدہ ہرگز کسی تحریف اور رد و بدل سے دوچار نہیں ہوا۔ پرہیزگار ...

عالم ہستی کے امیر کی جانب

عالم ہستی کے امیر کی جانب
یقین رکھیئے جو بھی سچے دل سے امام عصر ارواحنا فداہ کی تلاش میں ہوگا اور آنحضرت (عج) کی راہ میں خدمت کرے گا اور اس ماہ عالم کے ظہور میں تعجیل کے لئے کوشش کرے گا تو نتیجہ میں ایسے راستہ پر پہنچ جائے گا جو راستہ اس محبوب عالم کی جانب سے ایک کھڑکی اس کی طرف ...

عقیدہ مہدویت تمام مذاہب میں

عقیدہ مہدویت تمام مذاہب میں
مہدی موعود کا عقیدہ مسلمانوں سے مخصوص ہے یایہ عقیدہ دوسرے مذاہب میں بھی پایا جاتا ہے ؟ جیسا کہ بعض منکرین مہدویت کاکہنا ہے : عقیدہ مہدویت کی اصل یہودیوں وغیرہ کے عقاید میں ہے جہاںسے مسلمانوں میں سرایت کرگیا ہے ورنہ اس عقیدے کی ایک افسانہ سے زیادہ ...

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود مبارک اور ان کی باعظمت شخصیت کے حوالے سے پیغمبر اسلام اور ائمہ اھل بیت رسول علیھم السلام سے منقول تمام تر احادیث ہم آھنگ اور ملتی جلتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ روز اول سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ان ...

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث
 حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کادرخشاں چہرہحضرت پیغمبراکرم۰ نے فرمایااَلْمَهدِیُّ مِنْ وُلْدی وَجْهه کَالْقَمَرِالدُّرّیَّ(بحارالانوار،ج٥١،ص٨٥اکشف الغمة)ترجمہ:’’مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف )میری اولادسے ہیں ان کاچہرہ چودہویں رات ...

کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:" اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"

کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:" اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
 روایتوں کے منابع میں تحقیق و جستجو کرنے کے بعد ہم نے اس قسم کی کوئی روایت نہیں پائی ہے۔ لیکن اس کے مشابہ ایک  روایت ہے جس کا مضمون یہی ہے۔ امام (عج) فرماتے ہیں: «أَکْثِرُوا الدُّعَاءَ بِتَعْجِیلِ الْفَرَجِ فَإِنَّ فِی ذَلِکَ ...

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے
جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم و تشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی اور سربراہان حکومت اصلاح اور بڑھتے ہوئے فساد کو روکنے سے عاجز ہوں گے، جنگ و جدال، قتل و غارتگری اور ...

مہدویت

مہدویت
چونکہ موضوع امام مہدی ایک اھم موضوع ھے لہٰذا اس سلسلہ میں ایک مستقل باب میں بحث کرتے ھیں اور اس باب میں تین مرحلوں میں بحث کریں گے: ۱۔ نظریہ "مہدویت" اوراس کا اسلام سے رابطہ۔ ۲۔مسلمانوں کے درمیان متفقہ احادیث نبوی میں امام مہدی کی شناخت اورتعین۔ ۳۔ ...

غيبتِ امام زمان ميں دعا

غيبتِ امام زمان ميں دعا
  زيارتِ حضرت عباس ابنِ علي ابنِ ابي طالب عليہما السلاماللہ کا سلام، ملائکہ مقربين، انبيائ و مرسلين، عباد صالحين اور تمام شہدائ و صديقين کا سلام اور ان کے تحيات صبح و شام آپ کے لئے ہوں اے فرزندِ اميرا لمومنين(ع)!ميں آپ کے لئے تسليم و تصديق اور وفا و ...

انتظار اور فطرت

انتظار اور فطرت
بعض لوگوں كا قول ھے كہ اس عقیدے كی بنیاد فطرت پر نہیں ھے بلكہ انسان كے افكار پریشاں كا نتیجہ ھے اس كے باوجود اس عقیدے كی اصل و اساس انسانی فطرت ھے، اس نظریے كی تعمیر فطرت كی بنیادوں پر ھوئی ھے۔انسان دو راستوں سے اس عقیدے تك پہونچتا ھے۔ ایك اس كی اپنی ...

معصوم چھاردھم

معصوم چھاردھم
صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ُ منتظر عجلّ الله فرجہ , نام و نسب جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا کے بالکل ہمنام اور صورت وشک میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں . والدہ گرامی اپ کی نرجس خاتون علیہ السّلام قیصر ُروم کی پوتی اور شمعون وصی حضرت عیسیٰ علیہ ...

مہدویت

مہدویت
 چونکہ موضوع امام مہدی ایک اھم موضوع ھے لہٰذا اس سلسلہ میں ایک مستقل باب میں بحث کرتے ھیں اور اس باب میں تین مرحلوں میں بحث کریں گے:۱۔ نظریہ ”مہدویت“ اوراس کا اسلام سے رابطہ۔۲۔مسلمانوں کے درمیان متفقہ احادیث نبوی میں امام مہدی کی شناخت ...

سفياني کے جرائم

سفياني کے جرائم
رسول اللہ(ص): "سفياني فرات سے گذرنے کے بعد "عاقرقَوْفا" (1) کے مقام پر پہنچےگا خداوند متعال ايمان اس کے دل سے اٹھائےگا، دريائے دجيل کے کنارے ستر ہزار جنگي مردوں اور اس تعداد سے زائد عام لوگوں کو قتل کرےگا- خزانے پر قابض ہوگا، فوجيوں کو قتل کرےگا، خواتين ...