اردو
Saturday 27th of April 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت

پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بیان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آپ کی زبان ، روان اور سادہ ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت کے لئے کمال ، اصلاح اور فائدہ کا سبب تھی، اور تمام زمانوں میں انسانوں کی راہنمائی اور غافل افراد کو ہوائے نفس سے رہا کرنے ...

فاطمہ زہرا(س) پر پڑنے والی مصیبتیں

فاطمہ زہرا(س) پر پڑنے والی مصیبتیں
افسوس ہے کہ وہ فاطمہ(س) جن کی تعظیم کو رسول کھڑے ہوجاتے تھے رسول کے جانے کے بعد اہل زمانہ کا رخ ان کی طرف سے پھر گیا ۔ ان پر طرح طرح کے ظلم ہونے لگے ۔ علی علیہ السّلام سے خلافت چھین لی گئ ۔ پھر آپ سے بیعت کا سوال بھی کیا جانے لگا اور صرف سوال ہی پر اکتفا ...

امام سجاد (ع) کی عبادت

امام سجاد (ع) کی عبادت
عبادت  آپ   کی مخصوص صفت جس سے آپ زین العابدین اور سیدالساجدین مشھور ھوئے وہ عبادت ھے .باوجود یہ کہ آپ کربلا کے ایسے بڑے حادثے کو اپنی انکھوں سے دیکھ چکے تھے . باپ بھائیوں اور عزیزوں کے دردناک قتل کے مناظر برابر آپ کی آنکھوں میں پھرا کرتے تھے اس حالت ...

دسویں مجلس ـ مصائب سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام

دسویں مجلس ـ مصائب سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام
عصر عاشور، کربلا کی ظاہری صورت کل کی طرح نہیں ہے میدان اب ہر سمت لاشوں کے علاوہ ٹوٹے ہوئے نیزوں اور تلواروں سے اٹا پڑا ہے۔ حق و حقیقت کے چھوٹے سے لشکر کے سپاہی ایک ایک کرکے شہید ہوچکے ہیں۔ مگر جنود ابلیس میں ہزاروں بھوکے بھیڑئے حملے کے لئے تیاری کررہے ...

جشن مولود کعبہ اور ہماری ذمہ داری

جشن مولود کعبہ اور ہماری ذمہ داری
آج کا دن (13 رجب المرجب) بہت بڑی عید کا دن ہے، تاریخ انسانیت کی عدیم المثال ہستی کی ولادت کا دن ہے جسے ہم خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد سب سے با عظمت شخصیت مانتے ہیں۔ آج ہمیں عیدی لینی چاہئے۔ ہماری عیدی یہ ہے کہ سبق حاصل کریں، درس ...

امام حسین کا وصیت نامہ

امام حسین کا وصیت نامہ
سْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ھٰذٰا مٰا اَوْصٰی بِہِ اَلْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ اِلٰی اَخیہِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِیَّةِ اَنَّ الْحُسَیْنَ یَشْھَدُ اَنْ لاٰ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ لاٰ شَریکَ لَہُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ ...

اکیس رمضان المبارک یوم شہادت امیرالمؤمنین علیہ السلام

 اکیس رمضان المبارک یوم شہادت امیرالمؤمنین علیہ السلام
 رمضان المبارک کو حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا یوم شہادت ہے چنانچہ ذیل میں آپکی مختصر سیرت قارئین کی نظر کی جارہی ہے حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا زاد بھائی ہیں اور انہوں نے سایہ نبوت میں پرورش پائی۔ ...

حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل

حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمحضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عملنذر حافیخلاصہکمال کا حصول ہر انسان کا فطری حق ہے،جب انسان فطرت کے تقاضوں کے مطابق کمال کے حصول کی جستجو کرتا ہے تو پورا نظامِ فطرت یعنی نظام کائنات اس کی مدد کرتا ہے۔ اس دنیا میں ہر مادی ...

ولایت علی ع قرآن کریم میں

ولایت علی ع قرآن کریم میں
:-آیت ولایتاللہ تعالی فرماتا ہے :"إنما وليكم الله ورسوله والذين آمنوا الذين يقيمون الصلاة ويؤتون الزكاة وهم راكعون "تمھارے ولی تو بس اللہ اور اس کا رسول اور وہ مومنین ہیں جو پابندی سے نماز پڑھتے ہیں ، رکوع کی حالت میں زکوات دیتےہیں ۔جو کوئی اللہ ، اس ...

وہ عمل جو گناہوں کي زنجيريں توڑ ديتا ہے

وہ عمل جو گناہوں کي زنجيريں توڑ ديتا ہے
- مسجد ميں آنے جانے کا اجر اور نماز کي فضيلت جب نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے مدينہ کي طرف ہجرت فرمائي تو مدينہ ميں پہنچنے کے بعد جو پہلا کام انجام ديا وہ مسجد کي تعمير تھا - يہ مسجد نہ صرف خدا کا گھر اور عبادت کي جگہ تھي بلکہ تعليم و تربيت کي جگہ ...

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شخصیت اور عہد امامت

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شخصیت اور عہد امامت
  امام علی ابن موسیٰ الرضا (ع) کی شخصیت اورعہدامامت کے تجزیاتی مطالعہ کو میں قرآن مجید کے سورہ حج کی ٤١ ویں آیت سے شروع کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ بسم اﷲ الرحمن الرحیم اَلَّذِیْنَ اِنْ مَّکَّنّٰھُمْ فِی الْاَرْضِ اَقَامُوالصَّلٰوۃَ ...

امام زین العابدین (‏ع) کے اخلاق وکمالات

امام زین العابدین (‏ع) کے اخلاق وکمالات
  مشاغل زندگی  واقعہ کربلا کے بعد 43برس امام العابدین علیہ السّلام نے انتھائی ناگوار حالات میں بڑے صبروضبط اور استقلال سے گزارے۔ اس تمام مدت میں آپ دنیا کے شور وشر سے علٰیحدہ صرف دومشغلوں میں رات دن بسر کرتے تھے . ایک عبادت خدا دوسرے اپنے باپ   پر ...

امام مہدی (عج) رہبر قیام

 امام مہدی (عج) رہبر قیام
انقلاب اور حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ) کے قیام سے متعلق ہم گفتگو کر چکے. اب اس فصل میں،آپ کے جسمی اور اخلاقی خصوصیات و کرامات کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ الف) جسمی خصوصیات ١۔عمر اور چہرہ:حصین کا بیٹا عمران کہتا ہے میں نے رسول خدا ۖسے کہا:اس شخص ...

دس سالہ بچہ کے اسلام پر گفتگو(يعني امام علي)

دس سالہ بچہ کے اسلام پر گفتگو(يعني امام علي)
یہ ایک مشھور و معروف سوال ھے جو قدیم زمانہ سے بھا نہ باز لو گوں کے درمیان ھوتا آرھا ھے اس کی وجہ بھی یہ ھے کہ ٹھیک ھے حضرت علی علیہ السلام نے سب سے پھلے اظھار اسلام کیا، لیکن اس دس سالہ اور نابالغ بچہ کا اسلام قابل قبول ھے یا نھیں؟ اور اگرآپ کے بلوغ کو ...

امام سجاد (ع) اور رمضان کي آخري رات

امام سجاد (ع) اور رمضان کي آخري رات
اس مہينے کي ايک رات کي فضيلت ايک ہزار مہينوں کي راتوں سے زيادہ قرار دي گئي ہے اور اس رات کو شب قدر کا نام عطا کيا ہے اس ميں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کے فرمان کے موافق ہر حکم کو لے کر اترتے ہيں ايسي رات جو صبح صادق تک سلامتي ہي سلامتي ہے اور دائمي ...

انتظارِ امام مہدی (ع) اور تشیع کا سفرِ علم

انتظارِ امام مہدی (ع) اور تشیع کا سفرِ علم
الحمد للہ قرآن کے سائنسی مزاج کے عنوان سے فکری نشست کے مقالوں کی ابتدا ہوئی ، نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ پر مقالات ہدیہ سماعت بنے۔ نہج البلاغہ میں علم و دانش، اخلاقیات اور امور جہانبانی سے بھر پور ہدایات کے ذریعہ مولائے کائنات نے انسانوں کو ایک ...

قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلامتحریر: مولانا حسن رضا جلالپوری ایمان کا فروغ محبت حسن (ع) کی iiہےپڑھ لو درود محفل مدحت حسن (ع) کی iiہےقائل ہر ایک صلح کا منکر کوئی iiنہیںتبلیغ دیں میں کیسی اشاعت حسن (ع) کی iiہےکرکے صلح حسن (ع) نے کیا معرکہ iiفتحسب ...

حضرت امام علی علیہ السلام کی شان میں چالیس احادیث

حضرت امام علی علیہ السلام کی شان میں چالیس احادیث
  ـ ۱۔ عنوان صحيفة المؤمن حبّ على بن ابى طالب علیہ السلام صحیفہ مومن کا عنوان محبت علی بن ابی طالب علیہما السلام ہے ـ ۲۔ قل لمن أحبّ علياً يتهيأ لدخول الجنة کہہ دو جو علی سے محبت کرے جنت میں جانے کے لئے تیار ہوجائے ـ ۳۔ كفّى و كفّ علىٍّ فى العدل ...

حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات

حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات
وہ منفردصفات کمالات جن سے ابو الاحرارامام حسین کی شخصیت کو متصف کیا گیا درج ذیل ہیں :١۔قوت ارادہابو الشہدا کی ذات میں قوت ارادہ ،عزم محکم و مصمم تھا،یہ مظہر آپ کو اپنے جد محترم رسول اسلام سے میراث میں ملا تھا جنھوں نے تاریخ بدل دی ،زندگی کے مفہوم کو ...

امام موسی کاظم علیہ السلام مختلف زندانوں میں

امام موسی کاظم علیہ السلام مختلف زندانوں میں
حضرت امام موسیٰ کاظم کو بغداد لایا گیا یہاں پر فضل بن ربیع مشہور دروغہ تھا۔ امام (ع) کو اس کے سپرد کر دیا گیا۔ اس پر تمام خلفاء اعتماد کرتے تھے۔ ہارون نے اس سے خاص تاکید کی تھی کہ امام علیہ السلام کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہ برتے بلکہ جتنا ہو سکے ان پر ...