اردو
Friday 26th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

دھشتگردی سے مجالس حسینی کو بچانے کے لیے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی چند ہدایات

دھشتگردی سے مجالس حسینی کو بچانے کے لیے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی چند ہدایات
سعودی عرب کے شہر ’’دمام‘‘ اور ’’سیہات‘‘ میں امام بارگاہ ’’حیدریہ‘‘ اور ’’مسجد الحمزہ‘‘ میں عزاداروں پر دھشتگردانہ حملوں کے بعد اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک اہم بیان جاری کر کے عزاداروں کو چند ہدایات کی ...

تیرہ رجب

تیرہ رجب
تیرہ رجب المرجب مرجب کی مبارک تاریخ مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت سے منصوب ہے آپ نے آج ہی کے دن اللہ گھر یعنی خانہ کعبہ کے اندر دنیا کو نور امامت سے منور فرمایا اور آنکھ کھولی تو خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی ...

نبوت و امامت باہم ہیں

نبوت و امامت باہم ہیں
متواتر احادیث اور اسلام کی قطعی تاریخ صاف گواہی دیتی ہیں کہ نبوت اور امامت دونوں کا اعلان ایک ہی دن ہوا اور جس روز پیغمبراکرم (ص)خدا کی طرف سے اپنے خاندان والوں کے درمیان اپنی رسالت کا اعلان کرنے پر مامور ہوئے تھے اسی روز آپ (ص) نے اپنا خلیفہ و جانشین ...

چالیس حدیث والدین کےبارے میں

چالیس حدیث والدین کےبارے میں
چالیس حدیث والدین کےبارے میںتحریر: محمود شریفیمترجم: محمد علی مقدسیبسم الله الرحمن الرحیمقال الله تعالی:و قضی ربک الا تعبدوا الا ایاه و بالوالدین احسانا اما یبلغن عندک الکبر احدهما، او کلاهما فلا تقل لهما اف و لا تنهرهما و قل لهما قولا کریما... (1)وَ ...

قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر

قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر
بےشک انسان کے پاس سب سے نفیس ترین اور سب سے قیمتی چیز وقت ہی ہے ۔  ہم اپنے عمل اور کوشش سے جو بھی حاصل کرنا چاہیں  اس کی کامیابی کا راز  وقت کے  درست استعمال میں ہی پوشیدہ ہے ۔ یہ وقت افراد اور جامعہ دونوں کے لیۓ ایک حقیقی سرمایہ ہے ۔ وقت کی اہمیت  کا ...

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا
حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص)نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے۔ بسم الله الرحمن الرحیم اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ ٲَسْحارِہِ، ...

عفت نفس

عفت نفس
عفت نفس:انسان کے عظیم ترین اخلاقی صفات میں ایک صفت عفت نفس بھی ہے جس کا تصور عام طور سے جنس سے وابستہ کر دیا جاتا ہے، حالانکہ عفت نفس کا دائرہ اس سے کہیں زیادہ وسیع تر ہے اور اس میں ہر طرح کی پاکیزگی اور پاکدامانی شامل ہے ۔۔ قرآن مجید نے اس عفت نفس کے ...

اہل سنت والجماعت کی اصطلاح کا موجد؟

اہل سنت والجماعت کی اصطلاح کا موجد؟
میں نے تاریخ میں بہت ڈھونڈ ھا لیکن مجھے صرف اتنا ملا کہ جس سال معاویہ تخت حکومت پر بیٹھا سب نے مشفق ہو کر اس سال کا نام " عام الجماعت " رکھ دیا ۔  اس کا مطلب یہ ہوا کہ اہل سنت والجماعت وہ جماعت ہے جو سنت معاویہ کی پیروی کرتی ہے اور معاویہ پر اجتماع کرتی ...

فلسطین کی تاریخ

فلسطین کی تاریخ
  قدیم زمانے میں یہ سرزمین ارض کنعان کے نام سے پہچانی جاتی تھی کیونکہ کنعانیوں نے ٢٥٠٠ سال ق۔م میں جزیرة العرب سے ہجرت کر کے اس علاقہ میں سکونت اختیار کی تھی۔ ارضِ کنعان اور فلسطین : قدیم زمانے میں یہ سرزمین ارض کنعان کے نام سے پہچانی جاتی تھی ...

حضرات ائمہ علیھم السلام

حضرات ائمہ علیھم السلام
حضرات ائمہ علیھم السلام ھم یهاں مختصر طور پر ائمہ  (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کر تے هیں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کر تے هیں اورخود ان حضرات کی مختصر طورپر سوانح حیات بیان کریں، ان تمام باتوں ...

والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات

والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات
  جوبچہ اپنے ماں باپ کے ساتھ براسلوک کرتاہے اس کی اولاد اس کے ساتھ بھی ویساہی سلوک کرتی ہے اوراس کے بڑھاپے میں اسے اہمیت نہیں دیتی ۔ والدین کی بددعا اولاد کو فقر و فاقے سے دوچار کردیتی ہے گذشتہ سطروں میں ہم نے والدین کی نافرمانی کے بعض اخروی اثرات ...

عزا داری کا اسلامی جواز

عزا داری کا اسلامی جواز
ہمارے معاشرے میں مذھبی تقسیم کا ایک اعتراض عزاداری اور اسکے طریقوں پر یہ کہ کر اٹھا یا جاتا ہے کہ کی اسلام میں عزاداری روا ہے بھی کہ نہیں؟ اس پہلے کہ ہم قرآن سے عزاداری کے لئے ثبوت فراہم کر سکیں، یہاں قرین عقل یہ ہے کہ پہلے عزاداری کی تعریف کو جانا ...

ایمانداری کا انعام

ایمانداری  کا انعام
پہلی صدی ہجری میں یحییٰ بن ہبیرہ ایک مشہور وزیرگزرا ہے۔ اس کو یہ عہد بنوامیہ کی حکومت کے زمانے میں ملا تھا۔ وہ ایک غریب عرب سپاہی کے گھرمیں پیدا ہوا تھا اوراسے بچپن ہی سے علم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا۔ اس نے دن رات محنت کرکے علم حاصل کیا اور چند ہی سال ...

سنت محمدی کو زندہ کرنا

سنت محمدی کو زندہ کرنا
حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ) کی قضاوت ،جدید احکام نیز جو آپ اصلاح کریں گے اس کے متعلق بہت ساری روایات پائی جاتی ہیں ایسے احکام جو موجودہ فقہی متون اور کبھی ظاہر روایات و سنت کے موافق نہیں ہیں بھائی کی میراث کا قانون عالم ذر میں ،شرابخور، بے نمازی ...

امام کا وجود ہر دور میں ضروری ہے

امام کا وجود ہر دور میں ضروری ہے
گذشتہ فصل ”امامت“ کا خلاصہ یہ ھے کہ امامت نام ھے رسالت کے مکمل کرنے والے جز کا، جیسا کہ نصوص اور عقل انسانی بھی دلالت کرتی ھےں، اور جو دلیل نبوت کے لئے قائم کی جاتی ھے اسی دلیل کے تحت امامت کی بھی ضرورت کو ثابت کیا جاسکتا ھے، کیونکہ بغیر امامت کے نبوت ...

دينى حكومت كى تعريف

دينى حكومت كى تعريف
انسان كى اجتماعى زندگى كى طويل تاريخ مختلف قسم كى حكومتوں اور رياستوں كے وجودكى گواہ ہے جنہيں مختلف خصوصيات كى بنياد پر ايك دوسرے سے جدا كيا جاسكتاہے اور انہيں مختلف اقسام ميں تقسيم كيا جاتاہے_ مثلاً استبدادى و غير استبدادي،جمہورى و غير جمہوري، ...

خطبه غدیر سے حضرت علی علیه السلام کی امامت پر استدلال

خطبه غدیر سے حضرت علی علیه السلام کی امامت پر استدلال
حجة الوداع کے موقع پرغدیر خم میں پیغمبر اکرم (ص) نے جو خطبه اراشد فرمایا اُس میں  حدیث ائمہٴ اثنا عشر بهی هے٬ جس سے حضرت علی علیه السلام کی ولایت و امامت پر استدلال کیا جاسکتا هے۔ یہ حدیث سند کے اعتبار سے امت مسلمہ کی متفق علیہ حدیث ھے۔ اس حدیث میں ...

فخرمریم سلام اللہ علیہا

فخرمریم سلام اللہ علیہا
ایک   عیسیٰ   پہ  بھلا  ناز  کریں  کیا     مریم رشتے سب حضرت زہرا کے ہیں عصمت والے  ذاتی طور پر تمام فضل و کمال ذات اقدس الہی سے مخصوص ہے اور ماسوا اللہ جو بھی ہے اور جو کچھ بھی ہے خداوند قدوس سے نسبت اور انتساب کی بنیاد پر ہی الہی تجلیوں کا مصدر و مرکز ...

روزہ داروں کا انعام

روزہ داروں کا انعام
خوشی منانا انسان کا طبعی تقاضا اور فطری ضرورتوں میں سے ایک تقاضا ہے ۔ اللہ پاک نے اسلام دین فطرت پر اتارا ہے ۔ بھلا اس فطری تقاضے کو کیسے نظر انداز کر دیتا ۔ سو اللہ تبارک و تعالی نے کچھ مفید حدود و شرائط کے ساتھ ان ضروروتوں کو پورا کرنے کا خاص اہتمام ...

شخصیت علی (ع) پر امت اسلامی کا بے مثال اجماع

 شخصیت علی (ع) پر امت اسلامی کا بے مثال اجماع
مرجع تقلید شیعیان و انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ‌ای نے امیر المؤمنین علی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے اپنے خطاب میں حضرت امیر (ع) کے بارے میں نہایت اہم نکات بیان کئے. رہبر معظم عرصہ دراز سے اتحاد بین المسلمین کے سنجیدہ تریان ...