اردو
Monday 29th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

قرآن سے ایک نمونہ

قرآن سے ایک نمونہ
یعنی جس وقت کہ (اے رسول(ص)) تم نے (سنگریزے) پھینکے تو وہ تم نے نھیں پھینکے ھیں بلکہ خدا نے پھینکے ھیں۔ اس آیت میں ھم دیکھتے ھیں کہ جملہٴ ”مَارَمَیْتَ“ آنحضرت(ص) سے پھینکنے کی نسبت کی نفی کرتا ھے اور جملہٴ ”اللّٰہ رمیٰ “ عیناً اسی پھینکنے کی نسبت کو ...

ہم خدا کے بندے ہیں اور رمضان خدا کا مہینہ ہے

ہم خدا کے بندے ہیں اور رمضان خدا کا مہینہ ہے
غیر اسلامی خیالات نے آج مسلمان کے ذہن پر اتنا قبضہ کر لیا ہے کہ ہم دین کو ہلکا سمجھتے ہیں ہم کو اس کا احساس بھی نہیں ہوتا کہ ہم دین ہلکا سمجھتے ہیں۔ چناچہ احکام اسلامی خصوصاً عبادات کا ذکر ہمارے درمیان اس طرح ہوتا ہے کہ جب خدا کا حکم ہے تو اس کا کوئی نہ ...

فطرہ کے احکام

 فطرہ کے احکام
آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا گیا ۔ فطرہ کے احکام آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر نے زکات فطرہ کی مقدار معین کرنے کے بعد اس کو پورے ملک میں آپ کے دفاتر کو بھیج دیا ہے ۔معظم لہ کے فتوی کے ...

باہمي تعلقات پر غصے کے اثرات

باہمي تعلقات پر غصے کے اثرات
اس تحرير ميں ہم مياں بيوي کے درميان پيدا ہونے والے تناۆ کي وجوہات اور عوامل پر نظر ڈاليں گے کہ بالآخر کون اور کس طرح کي نفسيات کے حامل لوگ جلد  غصہ کا شکار ہو جاتے ہيں   - يہ جاننا اس ليۓ ضروري ہے  تاکہ ہميں يہ معلوم ہو سکے کہ ناراضگي اور غصے ...

سنت نبوی میں والدین کے حقوق

سنت نبوی میں والدین کے حقوق
مسئلہ حقوق بالعموم اورحقوق والدین بالخصوص پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث و نصائح کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے اس کی وجہ قرآن کی متواتر تاکیدات و تنبیہات اور اجتماعی ضرورت ہے۔       بالخصوص اس تناظر میں کہ پیغمبر نے معاشرہ سازی اور تمدن جدید کی ...

ايک نمونہ خاتون

ايک نمونہ خاتون
آسيہ ،فرعون کي زوجہ تهـي، وہ فرعون جس ميں غرور و تکبر کا نشہ بهـرا تهـا، جس کا نفس شرير تهـا اور جس کے عقائد اور اعمال باطل وفاسد تهـے- قرآن مجيد نے فرعون کو متکبر، ظالم ، ستم گر اور خون بهـانے والے کے عنوان سے ياد کيا هـے اور اس کو ”طاغوت“ کا نام ديا ...

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا
محترمہ زھرا گونزالس ایک امریکی  شیعہ مسلمان ہیں ۔ انہوں نے ایک مراسم بنام " جشنوارہ دختران آفتاب "  میں مغربی ممالک کی  مسلمان خواتین کے لیۓ  حجاب کے متعلق پائی  جانے والی مشکلات کے متعلق بات کرتے ہوۓ کہا مسلمان عورتیں یورپی ممالک میں خود ...

نماز بہترین عمل ہے

نماز بہترین عمل  ہے
نماز دینی اعمال میں سے بہترین عمل  ہے۔اگر یہ درگاہ الٰھی میں قبول ہو گئی تو دوسری عبادات بھی قبول ہو جائیں گی اور اگر یہ قبول نہ ہوئی تو دوسرے اعمال بھی قبول نہ ہوں گے ۔ جس طرح انسان اگر دن رات میں پانچ دفعہ نہر میں نہائے دھوئے تو اس کے بدن ...

حضرت زينب س کي صفات

حضرت زينب س کي صفات
جناب زينب ان تمام صفات کے ساتھ ساتھ فصاحت و بلاغت کي عظيم دولت و نعمت سے بھي بہر مند تھي زينب بنت علي تاريخ اسلام کے مثبت اور انقلاب آفريں کردار کا دوسرا نام هے صنف نازک کي فطري ذمہ داريوں کو پورا کرنے اور بني نوع آدم عليہ السلام کو حقيقت کي پاکيز ہ ...

چالیس حدیثیں

چالیس حدیثیں
چالیس حدیثیںمترجم: محمد عسکری   عابدیپیشکش : امام حسین فاونڈیشن پہلی حدیث: نیک بات کی اہمیتعَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ع قَالَ: الْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِي الْمَالَ وَ يُنْمِي الرِّزْقَ وَ يُنْسِي‏ فِي‏ الْأَجَلِ‏ وَ يُحَبِّبُ ...

بے فاﺋده آرزو کے اسباب

بے فاﺋده آرزو کے اسباب
ایسی فکر کے اسباب:۱۔همیشه خیالات اور آرزوں میں رهتے هوئے حقیقی امید و رجا اور توهمات میں فرق نه سمجھنا۲:نفسانی خواھشات جیسا کہ سورہ قیامت کی آیہ ۵ میں ہے (بل یرید الانسان لیفجر امامه) انسان معاد میں شک نهیں رکھتا بلکه وه چاھتا هے که آزاد رهے اور بغیر ...

خالی دکان

خالی دکان
میں انتہائی غریب و مفلس شخص تھا۔ شاید یہ بات ناقابلِ یقین ہو کہ میں کچھ عرصے قبل ایسی زندگی گذار رہا تھا کہ اس کو یاد کر کے آج بھی ساری رات سو نہیں پاتا۔ ایک ایک لمحہ یاد آتا ہے۔ میرے بچے بھوک سے روتے تھے تو کلیجہ چھلنی ہوجاتا۔ محلے میں اگر اچھا کھانا ...

خدا کي وحدانیت کا اثبات

خدا کي وحدانیت کا اثبات
تاہم گذشتہ، حال اور مستقبل کے موجودات کے درميان کے درميان ربط و تعلق کچھ يوں ہے کہ گذشتہ (ماضي کے) موجودات نے موجودہ (ياحال کے) موجودات کے معرض وجود ميں آنے اور تخليق ہونے کے اسباب فراہم کرتے ہيں اور موجودہ (ياحال کے) موجودات آئندہ (يا مستقبل کے) ...

قرآني رو سے ديني اخوّت

قرآني رو سے ديني اخوّت
چوتھي اصل: قرآني رو سے ديني اخوّتاتحاد اسلامي کے شکوفہ ہونے کا پيش خيمہ ہے اور اس کو اجتماعي نمو اور انساني اقدار فراہم کرتا ہے اشياء کے درميان اتحاد اصول واحد کا ضرورت مند ہے کے جو ان کو ايک دوسرے کے قريب لاتے ہيں - خون، نسل، زبان، قوميت، جغرافيا، ...

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط
  ”فہم قرآن“ کے تحت مولانا حمید الدین فراہی نے چند شرائط کا ذکر کیا ہے اور یہ شرائط فہم قرآن کے لئے اتنی ہی ضروری ہیں جتنا کہ نماز کے لئے وضو اور طہارت۔ پہلی شرط  فہم قرآن کی اولین شرط نیت کی پاکیزگی ہے یعنی وہ قرآن کریم کا مطالعہ اس نیت سے ...

فدک اور فضائل حضرت فاطمہ زھرا(س)

فدک اور فضائل حضرت فاطمہ زھرا(س)
حضرت زہرا(ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف اوراس کی تحقیق واقعہ فدک اورحضرت زہرا(ع) کا ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے اس موضوع پر بہت زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں ہماری غرض جناب ...

انس و محبت

انس و محبت
پيغمبر خدا (ص) كو اپنے اصحاب و انصار سے بہت انس و محبت تھى ان كى نشستوں ميں شركت كرتے اور ان سے گفتگو فرماتے تھے آپ (ص) ان نشستوں ميں مخصوص ادب كى رعايت فرماتے تھے۔حضرت امير المؤمنين آپ كى شيرين بزم كو ياد كرتے ہوئے فرماتے ہيں '' : ايسا كبھى نہيں ديكھا ...

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...

فلسفہ خمس

فلسفہ خمس
”و اعلموا انما غنمتم من شئی فان للّه خمسه و للرسول و لذی القربیٰ والیتٰمیٰ و المساکین و ابن السبیل و ان کنتم آمنتم بالله و ما انزلنا علی عبدنا یوم الفرقان یوم التقی الجمعان و الله علی کل شئی قدیر “ (۱)” اور یہ جان لو کہ تمھیں جس چیز سے بھی ...

اسلامي روح ہميشہ زندہ رہے

اسلامي روح ہميشہ زندہ رہے
  اسي طرح گذشتہ صديوں ميں جب ہندوستان سے سلطنت مغليہ اور پھر خلافتِ عثمانيہ کا زوال ہوا ، اور نتيجہ کے طور پر اسلامي ممالک پر يوروپي استعمار کا تسلط ہوا ، اس وقت کچھ لوگوں کو محسوس ہونے لگا کہ اسلام اب شايد زوال پذير ہے- اس وقت بھي مسلمانوں کي سياسي ...