اردو
Monday 29th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...

محمد صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم دوعالم کے لیۓ رحمت بن کر تشریف لاۓ

محمد صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم دوعالم کے لیۓ رحمت بن کر تشریف لاۓ
عزیزان گرامی! وحی الہی کےآخری سفیر خاتم الانبیاء، فخر موجودات، سرور کائنات، حضرت محمّد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہور پرنور کے یہ سعادت آفرین ایام آپ سب کو مبارک ہوں ۔ یہ اس کی آمد کے ایام ہیں کہ جس کا نام عالم بشریت کی پیشانی پر درخشاں ہے اور ...

ائمہ طاہرين عليہم السلام سے منسوب دن کے اوقات کي دعائيں

ائمہ طاہرين عليہم السلام  سے منسوب دن کے اوقات کي دعائيں
ظہر سے لے کر عصر سے پہلے چاررکعت کي ادائيگي کے وقت تک: يہ ساتويں ساعت ہے جو امام موسيٰ کاظم سے منسوب ہے۔ اس ساعت کي دعا يہ ہے: اے وہ ذات جس کي صورت وہم و گمان ميں آنے سے بلند تر ہے، اے وہ جس کا نور صفات سے بالاتر ہے، اے وہ جو اپني مخلوق کي دعاوں کے قريب ...

حاجت برآري کے لئے 40 بار جمکران ميں حاضري!

حاجت برآري کے لئے 40 بار جمکران ميں حاضري!
سوال يہ ہے کہ کيا حاجت برآري کے لئے چاليس مرتبہ مسجد جمکران جانے کے سلسلے ميں کوئي ثبوت بھي موجود ہے؟ جواب يہ ہے کہ: کوئي ثبوت نہيں ہے ليکن اس کا جواز تين طريقوں سے ثابت کيا جاسکتا ہے- 1- علماء، صلحاء اور اتقياء کي سيرت متشرعہ سے يہي ثابت ہے کہ وہ ...

حساب نفس کی اهمیت نهج البلاغه کی روشنی میں

حساب نفس کی اهمیت نهج البلاغه کی روشنی میں
امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام نهج البلاغه میں نوع انسانیت کو اپنے نفس کے حساب کی طرف تاکید کرتے هوئے ارشاد فرماتے هیں: فَحاسِب نَفْسَك‌َ لِنَفْسِك‌، فَاِن غَيرَها مِن الاَنْفُس لَها حَسيب غَيرُك‌َ۔ اپنے آپ کو اپنے لئے پرکھ لو اور محاسبہ ...

علی (ع) تنہا مولود کعبہ

علی (ع) تنہا مولود کعبہ
مولانا صفدر حسین یعقوبی مقدمہ خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔ اگر چہ یہ گھر بالکل سادہ ہے نقش و نگار اور زینت و آرائش سے خالی ہے فقط چونے مٹی ...

اقسام امر بالمعروف و نہی عن المنکر

اقسام امر بالمعروف و نہی عن المنکر
اور انہیں سے وہ لوگ کہ جو نہ زبان سے ، نہ دل سے اور نہ ہاتھ سے (نہی عن المنکر نہیں کر تے ہیں) وہ حقیقت میں مردہ ہیں اور زندوں کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں !" (نہج البلاغہ حکمت ۲۷۴ ) کمترین مرحلہ قلبی یہ ہے کہ دل میں نیک آدمی سے محبت کر ے اور برے آدمی سے ...

قرآن کریم امام صادق علیہ السلام کی نگاہ میں

قرآن کریم امام صادق علیہ السلام کی نگاہ میں
بسم اللہ الرحمن الرحیمقرآن کریم امام صادق علیہ السلام کی نگاہ میںمقالہ نگار: جواد ذوالجلالیمترجم: بدر الدین سماویپیشکش امام حسین فاونڈیشنحضرت  رسول خدا(ص) نے اپنی امت اور سب انسانوں کے لئے قرآن اور عترت کو دو وزنی چیزیں  اور قیمتی میراث  کے ...

خدا کي يگانگي کا اثبات

خدا کي يگانگي کا اثبات
اللہ کي يکتائي کو ثابت کرنے کے لئے گوناگون دلائل بيان کئے گئے ہيں ليکن وہ سارے دلائل ہم يہاں بيان نہيں کرسکتے چنانچہ ہم ايک ہي دليل پيش کرکے اس کا تجزيہ و تشريح کرتے ہيں؛ اس برہان کو سمجھنے کے لئے دو مقدمات کي ضرورت ہے: يکم- ہر معلول کا وجود اپني علت سے ...

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت
1. ہمہ گیر عدل کا نفاذ قیام مہدی (عج) کا اہم ترین فلسفہ گردانا گیا ہے جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ معاد کی ضرورت کا ایک اہم سبب بھی یہی ہے کہ وہاں عدل کا پورا نفاذ ہو اور دوسری طرف سے دنیا صرف ایک گذرگاہ ہے اور اصل مقصد اور منتہائے ہدف، آخرت ہے تو پھر دنیا میں ...

افق زندگی میں فروغ محبت

افق زندگی میں فروغ محبت
بشری حیات کا افق ھمیشہ فروغ محبت سے روشن و تابناک رھا ھے ۔ محبت کے نتائج بڑے دور رس ھوتے ھیں ۔ انسان کی مادی و معنوی ترقی میں محبت بڑے عجیب انداز سے اثر انداز ھوتی ھے ۔ یہ عظیم طاقت فطرت کی رہ گذر سے ھوتے ھوئے انسانی ضمیر میں خمیر ھو کر ایک گھرے اور ...

قرآن ميں قلب (دل کی اهمیت)

قرآن ميں قلب (دل کی اهمیت)
قلب كى لفظ قرآن اور احاديث ميں بہت زيادہ استعمال ہوئي ہے اور اسے ايك خاص اہميت قرار دى گئي ہے_ ليكن يہ خيال نہ كيا جائے كہ قلب سے مراد وہ دل ہے جو انسان كے دائيں جانب واقع ہوا ہے اور اپنى حركت سے خون كو انسان كے تمام بدن ميں پہچاتا ہے اور حيوانى زندگى كو ...

اتحاد، آگاھي اور احتیاط

اتحاد، آگاھي اور احتیاط
  آج ميں جو بات حکومتي اعليٰ عہدیداروں اور اسلامي حکومت کے اہم منصبوں پر فائز افراد سے کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ ان کي پوري کوشش یہ ہوني چاہئے کہ آپس ميں باہمي تعاون کا مظاہرہ کریں کیونکہ اہم عہدیداروں کا اتفاق اور اتحاد، متوسط اور درمیاني سطح کے ...

اسلامی قوانین اور کتاب خدامعصوم کی تفسیر سے

اسلامی قوانین اور کتاب خدامعصوم کی تفسیر سے
اسلامی قوانین چاھے جتنے بھی روشن و واضح ھوں پھر بھی ان کی توضیح و تفسیر ضروری ھے بالکل یوں ھی جیسے آج ملکوں کے قوانین چاھے جس قدر روز مرہ کی زبان میں تنظیم کئے جائیں پھر بھی ان کی وضاحت کے لئے زبر دست قسم کے ماھروں کی ضرورت ھوتی ھے جو ان کے اھم پھلوؤں ...

انسان کیلئے تاريکي اور جہالت سے نکلنے کا واحد راستہ نماز ہے

انسان کیلئے تاريکي اور جہالت سے نکلنے کا واحد راستہ نماز ہے
عبادات اور ان ميں بھي بالخصوص نماز کو ايک خاص اہميت حاصل ہے ۔ نماز کو دين کا ستون کہا جاتا ہے ۔ نماز اگر مکمل توجہ اور اپني تمام شرائط کے ساتھ انجام دي جائے تو نہ فقط نماز گزار کے قلب و روح کو بلکہ اس کے آس پاس سارے ماحول کو نوراني اور معطر کر ديتي ہے ...

انسانیت بنیاد یا عمارت

انسانیت بنیاد یا عمارت
انسانیت بنیا دیا عمارت انسان ایک قسم کا حیوان ہے اس لئے دوسرے تمام جانداروں کے ساتھ اس کی بہت ساری چیزیں مشترک ہیں اور یہ بعض بنیادی فرق بھی رکھتا ہے جن وجہ سے انسان دوسرے جانداروں سے ممتاز ہوتا ہے۔ انسان حیوان سے اپنی مشترک و امتیازی و جوہات کی ...

عورت كي اهميت اسلامي انقلاب كے آئينہ ميں

عورت كي اهميت اسلامي انقلاب كے آئينہ ميں
سركار دوعالم جناب ختمي مرتبت ص كے بعد سے اسلامي تمدن كے كاروان نے ترقي كي راہ ميں مختلف نشيب و فراز كي منازل طے كئے ہيں ۔جس منزل پر بهي يہ كاروان پہونچتا رحمت خدا اس پر سايہ فگن رہي ۔قديم تاريخ اس كاروان كي بركتوں سے لبريزہے۔اورعصرحاضر ميں بہمن ۱۳۵۷ه ...

تین ہجری کا ہندی مسلمان… رتن سَین

تین ہجری کا ہندی مسلمان… رتن سَین
تاریخ نویسوں نے ہندوستان میں اسلام کی آمد حجاج بن یوسف کے نو عمر کمانڈر محمد بن قاسم سے منسوب کی ہے اور یہ ایسی ذہنیت کا نتیجہ ہے جو اسلام کو تلوار کے زور پر پھلتا پھولتا مانتی ہے ،یہاں بھی یہی ظاہر کیاگیا ہے کہ محمد بن قاسم نے ہندوستان پر حملہ کیا جس ...

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ چہارم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ چہارم)
مجھے رس بھری بھی کہتے ہیں۔ میں ذرا کم ہوتی ہوں لیکن بڑے شہروں میں اپنے موسم پر خوب بکتی ہوں۔ پاکستان کے سر د علاقوں میں اب میری کاشت زیادہ ہونے لگی ہے۔ میری دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک سیاہ اور دوسری سرخ۔ سیاہ اور سرخ دونوں میں غذائیت برابر ہی ہوتی ہے، ...

نماز کي گہرائیاں

نماز کي گہرائیاں
واياک نستعين اور فقط تجھ ہي سے مدد چاہتے ہيں۔  جھوٹے خدا ہماري کيونکر امداد کرسکتے ہيں؟ وہ تمام لوگ جو خود ساختہ خدا ہيں اور لوگوں پر اپني خدائي کا دعويٰ کرنے والے ہيں، ہميں ان سے کوئي توقع نہيں ہے کہ وہ ہماري حمايت و امداد کرينگے۔ يہي وہ لوگ ہيں جو ...