اردو
Thursday 9th of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام

اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام
 اقبال حیدر حیدریاگر ھم عزاداری کرتے ھیں تو اس کا کوئی ھدف اور مقصد هونا چاہئے، کیونکہ ھر عمل کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور هوتا ھے، لہٰذا اگر ھم مجالس برپا کرتے ھیں ، آنسو بھاتے ھیں ، سینہ زنی کرتے ھیں، وقت صرف کرتے ھیں اور پیسہ خرچ کرتے ھیں تو اس کا ...

اھل بيت (ع) کي شان ميں کتب

اھل بيت (ع) کي  شان ميں کتب
دنيا كا كونسا باشعور مسلمان ہے جو لفظ اہلبيت (ع) يا اس كے مصاديق كى عظمت سے باخبر نہ ہو، قرآن مجيد نے اس لفظ كو متعدد بار استعمال كيا ہے اور ہر مرتبہ كسى نہ كسى عظمت و جلالت كے اظہار ہى كے لئے استعمال كيا ہے-جناب ابراہيم (ع) كے تذكرہ ميں يہ لفظ آيا ہے تو ...

عید زہراء ؐ کیوں مناتے ہیں ؟

عید زہراء ؐ کیوں مناتے ہیں ؟
   ۹ ؍ ربیع الاوّل کو عید زہرا  کیوں کہتے ہیں ؟ اس کی اتنی فضیلت و اہمیت کیوں ہے ؟ اس میں آخر کون سے حقائق پوشیدہ ہیں !؟؟ یہ عیدکیوں خوشیوں کا سما لاتی ہے ؟ کس لئے شاداں فرحاں روح کو تازگی بخشتی ہے ؟؟!آیا یہ خوشی صرف ہماری ہے یا اس میں ائمہ علیھم ...

حدیث معراج میں خواتین کے عذاب کا ذکر

حدیث معراج میں خواتین کے عذاب کا ذکر
  لکھنے والے:آیت اللہ انصاریان میں آپ لوگوں کے سامنے ایک بہت  اہم روایت کو بیان کررہا ہوں  جسےشیخ صدوق اور علامہ حلی جیسے  بزرگ شیعہ علماء نے  بحارالانوار جیسی عظیم کتابوں میں نقل کیا ہے اس کے علاوہ عالم بزرگوار مرحوم تویسرکانی نے اپنی کتاب لئالی ...

حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں

حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں
حسنین پرصد قہ حرام ھے ,,عن ابی هریرة؛ قال:کان رسول(ص) اللّٰه یُوتیٰ بالتمر عند صِرام النخل، فیجیء هذا بتمرة ،وهذا من تمره ،حتی یصیرعنده کَوْما من تمر، فجعل الحسن(ع) والحسین(ع) یلعبان بذالک التمر، فاخذاحدهما تمرة، فجعله فی فیه، فنظر الیه رسول(ص) ...

عید سعید فطر

عید سعید فطر
بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت امام علی کا ارشاد گرامی ہے: "عید فطر اس کے لئے ہے کہ جس کی نماز اور روزہ اللہ کی بارگاہ میں قبول اور منظور ہو، اور وہ دن جس دن مومن خدا کی نافرمانی نہ کرے وہ دن مومن کے لئے عید کا دن ہے۔" عید فطر نفس عمارہ پر کامیابی کے جشن ...

تشیع کی وسعت میں انقلاب کربلاکا اثر

تشیع کی وسعت میں انقلاب کربلاکا اثر
(٢)ابن جوزی نقل کرتا ہے جس وقت منصور مکہ کے ارادے سے مدینہ میں وارد ہو ا ،ربیع حاجب سے کہا  ،جعفر بن محمد کو حاضر کرو خُدا مجھ کو مار ڈالے اگر میں ان کو قتل نہ کروں، ربیع نے حضرت کے حاضر کرنے میں سُستی برتی ،منصور کے فشا   امام حسین کی شہادت کے بعد شیعہ ...

عید الفطر، ایک نومسلم کی نظر میں

عید الفطر، ایک نومسلم کی نظر میں
جیسے جیسے رمضان کا مہینہ اپنے اختتام کی طرف بڑھتا ہے ساری دنیا کے مسلمان عید الفطر کی خوشیاں منانے کی تیاریاں شروع کر دیتے ہیں۔ یہ تہوار روزوں کا مہینہ ختم ہونے پر منایا جاتا ہے۔ مسلمان ہر سال دو اہم موقعوں پر تعطیلات مناتے ہیں۔ پہلی عید الفطر کی، جو ...

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ
مولانا شبلی نعمانی ١ (١٩١٤ئ)نے "سیرة النبیۖ"نامی کتاب لکھنی شروع کی جس کی تکمیل اُنکے شاگرد مولانا سید سلیمان ندوی (م١٩٥٣ئ)نے کی یہ مناظرے کا دور تھا ہر دو علما نے بہت سے حقائق احاطہ تحریر میں لانے سے احتراز کیا اوربہت سی نادرست باتوں کا اضافہ کیا ...

قرآن مجید اور امام سجادؑ

قرآن مجید اور امام سجادؑ
 قرآن ايک ايسي گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے ليے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پيرا ہوکر ہدايت کي ضمانت دي گئي ہے۔ يہ ايک ايسا معجزہ ہے جو اپني مثال آپ ہے۔ قرآن کے مطابق تا روز قيامت نہ ايسي کوئي کتاب پيدا ہوسکتي ہے اور نہ اس سے بہتر۔قرآن ...

مجالس عزاء اور سیرت سازی

مجالس عزاء اور سیرت سازی
خداوند کریم نے انسان کی ہدایت کیلئے انبیاء و مرسلین کو بھیجا۔ مقدس کتابیں نازل فرمائیں۔ شریعتیں بھیجیں جن میں سب سے آخر اور کامل ترین شریعت وہ ہے جس کو خاتم النبین حضرت محمد مصطفےٰ کے ذریعے سے بھیجا گیا۔ دور اور زمانے کے لحاظ سے شریعتیں بدلتی گئیں ...

حضرت زہراء (ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف اور اس کی تحقیق

حضرت زہراء (ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف اور اس کی تحقیق
واقعہ فدک اور جناب زہراء (ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے_ اس موضوع پر بہت زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں ان تمام مباحث کا ذکر کرنا جب کہ اس کتاب کی غرض جناب فاطمہ (ع) کی ...

کربلا ميں حضرت امام حسين کے ورود سے لے کر نويں محرم الحرام تک کے مختصر واقعات

کربلا ميں حضرت امام حسين کے ورود سے لے کر  نويں محرم الحرام تک کے مختصر واقعات
کربلا میں ورود2محرم الحرام 61 ھ بروزجمعرات کو امام حسین علیہ السلام وارد کربلا ہو گئے۔ واعظ کاشفی اور علامہ اربلی کا بیان ہے کہ جیسے ہی امام حسین (ع) نے زمین کربلا پر قدم رکھا زمین کر بلا زرد ہو گئی اور ایک ایسا غبار اٹھا جس سے آپ کے چہرئہ مبارک پر ...

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
مقدمہ انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو شادمان اور خوشحال کرتی ہے۔ محبت ایک ایسا جزبہ ہے جو استاد و شاگرد دونوں کے دلوں پر ...

کسے را میسر نہ شد ایں سعادت

کسے را میسر نہ شد ایں سعادت
 نامپیغمبر اسلام (ص) نے آپ کا نام علی رکھا ۔ حضرت ابو طالب و فاطمہ بنت اسد نے پیغمبر اسلام (ص) سے عرض کیا کہ ہم نے ہاتف غیبی سے یہی نام سنا تھا۔القاب آپ کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ...

جناب فاطمہ(ع) حضرت رسول خدا (ص)کی اکلوتی بیٹی

جناب فاطمہ(ع) حضرت رسول خدا (ص)کی اکلوتی بیٹی
شیعہ حضرات سوائے جناب فاطمہ٭ کے اور کوئی بیٹی حضرت رسول خدا (ص) کی تسلیم نہیں کرتے۔ وہ کہتے ہیں: زینب ، رقیہ اور ام کلثوم جن کو اہل سنت حضرات رسول خدا (ص)کی بیٹیاں بتاتے ہیں ، ان کی صلبی بیٹیاں نہیں تھیں بلکہ ربیبہ﴿لے پالک﴾ تھیں جو یا تو حضرت خدیجہ =کے ...

شیخ مفید کی تین سچی حکایتیں

شیخ مفید کی تین سچی حکایتیں
ترجمہ از: ف۔ح۔حسین  شیخ مفید کا سچا خواب شیخ مفید نے خواب دیکھا کہ آپ بغداد کی مسجدِ کرخ میں بیٹھے ہیں کہ اتنے میں سیدہ فاطمةالزھراء سلام اللہ علیہا امام حسن اور امام حسین علیہما السلام کے ہاتھ پکڑ کر مسجد میں تشریف فرما ہوئیں اور شیخ کے قریب پہنچ ...

فزت و رب الکعبہ؛ کعبہ کے رب کی قسم میں کامیاب ہو گیا

فزت و رب الکعبہ؛ کعبہ کے رب کی قسم میں کامیاب ہو گیا
اس دنیا میں انسان کے آنے کا مقصد اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی ہے۔جو لوگ اس جہاں میں اللہ کے احکامات کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں، وہی حقیقت میں کامیاب ہیں۔تخلیق آدم علیہ السلام سے آج تک، جتنے بھی توحید پرست اس دنیا میں آئے وہ آخرت کی زندگی کی ...

ہندی طبیب کے ساتھ امام جعفرصادق(ع) کی گفتگو

ہندی طبیب کے ساتھ امام جعفرصادق(ع) کی گفتگو
امام جعفر صادق (ع) جب منصور کے دربار میں پہونچے تو وہاں ایک طبیب ہندی ایک کتاب طب ہندی منصور کو پڑھ کر سنا رہا تھا، آپ بھی بیٹھ کر خاموشی سے سُننے لگے۔ جب وہ فارغ ہوا تو آپ کی طرف متوجہ ہوا۔ اور منصور سے پوچھا، یہ کون ہیں۔منصور نے جواب میں کہا ، یہ عالمِ ...

امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت

امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت
امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی دختر اور امام رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ سیدہ حکیمہ فرماتی ہیں: جب امام محمد بن علی (ع) کی ولادت کا وقت آن پہنچا تو امام رضا علیہ السلام نے مجھے بلواکر فرمایا: بہن حکیمہ! بی‏بی خیزران اور دایہ کے ہمراہ ایک کمرے میں چلی ...