اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

اچھا اخلاق

• پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: حُسنُ الخُلقِ یُثَبِّتُ المَوَدَّۃَ ترجمہ : اچھا اخلاق ،دوستی اور محبت کو پائدار بناتا
اچھا اخلاق

• پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:

حُسنُ الخُلقِ یُثَبِّتُ المَوَدَّۃَ

ترجمہ : اچھا اخلاق ،دوستی اور محبت کو پائدار بناتا ہے۔
 
چاند
 

• حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

 اِنَّ اَحسَنَ الحَسَنِ الخُلقُ الحَسَنِ

 ترجمہ : بہترین نیکی اچھا اخلاق ہے۔
 
سبحان الله و بحمده
 

• حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

 اَفضَلُ الشَّرَفِ الاَدَبُ

ترجمہ : بہترین شرف انسان کے لئے باادب ہونا ہے۔
 
دعا
 

• حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

لاٰ زِینَۃَ کَالاَدَبِ

 ترجمہ: کوئی زینت نہیں ہے انسان کے لئے مگرادب ۔
 
قرآن کریم

• پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:

 اَلخُلقُ الحَسَنُ نِصفُ الدِّینِ

ترجمہ : اچھا اخلاق نصف دین ہے۔
الله جل جلاله
 

• حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں:

 عَقلُ المَرئِ نِظٰامُہُ وَاَدَبُہُ قَوٰامُہُ

ترجمہ : عقلمند انسان مستقل اورباادب پائیدار رہتا ہے۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اخلاص کے معنی
ایمانداری کا انعام
بھارتی ٹرین میں جھگڑے پر مسلمان خاتون کو آگ لگا ...
روزہ احادیث کے آئینے میں - 2
انجمن شرعی شیعیان کے اراکین و عاملین کا اجلاس، ...
علی(ع) نے نواصب کے آباء و اجداد کو قتل کیا صرف اسی ...
انسانیت بنیاد یا عمارت
اسلام میں مستورات کی رہنمائی
احسن انداز سے بات کرنا سیکھیں
اخلاق کی قدر و قیمت

 
user comment