براہ کرم انتظار کریں

رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ ۔

اے معبود! آج کے دن میرے گناھوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس میں ،میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے اے گناھگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے

صارف کے تبصرے (0)
تبصرہ بھیجیں