اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

سیکورٹی کے سخت انتظامات میں میشل عون لبنان کے نئے صدر منتخب

کی رپورٹ کے مطابق لبنانی صدر کے انتخاب کے لئے پارلیمان کے 127 ارکان نے شرکت کی اور میشل عون پہلے مرحلے میں ہی 84 ووٹ حاصل کرکے اس ملک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ سابق فوجی کمانڈر اکاسی سالہ م

کی رپورٹ کے مطابق لبنانی صدر کے انتخاب کے لئے پارلیمان کے 127 ارکان نے شرکت کی اور میشل عون پہلے مرحلے میں ہی 84 ووٹ حاصل کرکے اس ملک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ 

سابق فوجی کمانڈر اکاسی سالہ میشیل عون رکن پارلیمنٹ ہیں ، وہ انیس سو اسی کی دہائی میں چند سال لبنانی فوج کے کمانڈر رہے ، خانہ جنگی کے زمانے میں عبوری حکومت میں ملک کے صدر رہے ، انیس سو اکانوے میں وہ جلا وطن ہو کر پیرس چلے گئے اور چودہ برس بعد وطن واپس لوٹے ۔ میشل عون لبنان کی تاریخ میں صدر بننے والے تیسرے فوجی ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment