اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

بولیویا نے ایرانی وزیر خارجہ کو اپنے اعلی حکومتی اعزاز سے نوازا

بولیویا کے وزیر خارجہ نے ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ملک کے اعلی ترین حکومتی ایوارڈ سے نوازا ہے. ایران،بولیویا اقتصادی فورم کے اجلاس کی خصوصی تقریب میں بولیویا کے وزیر خارج
بولیویا نے ایرانی وزیر خارجہ کو اپنے اعلی حکومتی اعزاز سے نوازا

بولیویا کے وزیر خارجہ نے ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ملک کے اعلی ترین حکومتی ایوارڈ سے نوازا ہے.

ایران،بولیویا اقتصادی فورم کے اجلاس کی خصوصی تقریب میں بولیویا کے وزیر خارجہ ڈیوڈ چوکوہنکا نے اپنے ایرانی ہم منصب کو بولیویا کا اعلی ترین حکومتی ایوارڈ پیش کیا.

ایران،بولیویا اقتصادی فورم کے اجلاس میں دونوں ممالک کے 200 تاجر اور کاروباری افراد شریک تهے.

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا چارچ سنبهالنے کے بعد محمد جواد ظریف کا یہ لاطینی امریکہ کا پہلا دورہ ہے.

ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد بولیویا کے دورے کے بعد لاطینی امریکی ممالک کے دوروں کے آخری مرحلے میں آج ہفتے کے روز وینزویلا پہنچیں گے.

محمد جواد ظریف کا لاطینی امریکی خطے کے ممالک کے دورے کا مقصد ایران مخالف پابندیوں اور جوہری معاہدے کے نفاذ کے پس منظر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینا ہے.

اسلامی جمہوریہ ایران لاطینی امریکی ممالک کے ساته تمام شعبوں میں کثیرالجہتی تعاون کا خواہاں ہے.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مذہب تشیع کی پیروی کرنا بالکل صحیح ہے: مصری معروف ...
قرضاوی: منیٰ کے حادثے میں مسلمانوں کے قتل عام پر ...
غير قانوني حکومت اور بچوں پر ظلم
عقیدہ عشقِ رسول کا مظاہرہ استکباری قوتوں کے ...
سعودی معاشرے کا شرمناک پہلو بے نقاب
نوازشریف کو ہرممکن علاج فراہم کیا جائے، وزیراعظم ...
مسجد الاقصی کو یہودیوں کے حوالے کرو/ مسجد الاقصی ...
کانوں پر جُوں تک نہيں رينگتي !
میر واعظ، سید علی گیلانی اور یاسین ملک نئی دہلی ...
پوری دنیا میں ظلم کا شکار شیعہ مسلمانوں کو عالمی ...

 
user comment