اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

شام: منبج شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا

شام کا شہر منبج دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فور‎سز نے حلب کے شمال مشرقی نواحی علاقے میں واقع منبج شہر کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔ سیرین ڈیموکریٹک فورسز ایک مہینے سے اس علاقے کو
شام: منبج شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا
شام کا شہر منبج دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فور‎سز نے حلب کے شمال مشرقی نواحی علاقے میں واقع منبج شہر کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔

سیرین ڈیموکریٹک فورسز ایک مہینے سے اس علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کےلئے کوشاں تھیں۔

منبج شہر پر سنہ دو ہزار چودہ سے دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر نے قبضہ جما رکھا تھا۔ یہ شہر ترکی اور دہشت گرد گروہ داعش کے نام نہاد دارالحکومت رقہ کے درمیان سپلائی لائن شمار ہوتا تھا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...

 
user comment