اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں طالبان کے سترہ عناصر ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے حکام نے ہفتے کے دن کہا کہ افغان فوج نے لغمان اور ننگرہار صوبوں میں آپریشن کر کے طالبان کے سترہ عناصر کو ہلاک کر دیا ۔ افغان حکام نے مزید کہا ہے کہ لغمان اور ننگرہار صوبوں میں طالبان کے ساتھ افغا
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں طالبان کے سترہ عناصر ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے حکام نے ہفتے کے دن کہا کہ افغان فوج نے لغمان اور ننگرہار صوبوں میں آپریشن کر کے طالبان کے سترہ عناصر کو ہلاک کر دیا ۔

افغان حکام نے مزید کہا ہے کہ لغمان اور ننگرہار صوبوں میں طالبان کے ساتھ افغان فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں دو فوجی مارے گئے ہیں۔ اس سے  قبل جمعے کے دن بھی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں پولیس اہلکاروں اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دس طالبان ہلاک ہوگئے تھے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...

 
user comment