اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

مصر کی سکیورٹی فورسز نے پچیس دھشتگردوں کو ہلاک کر دیا

۔ مصر کی سیکورٹی فورسز نے شیخ زوید شہر میں تکفیری دہشت گرد گروہ انصار بیت المقدس کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے پچیس دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو زخمی کر دیا ہے۔
مصر کی سکیورٹی فورسز نے پچیس دھشتگردوں کو ہلاک کر دیا

۔ مصر کی سیکورٹی فورسز نے شیخ زوید شہر میں تکفیری دہشت گرد گروہ انصار بیت المقدس کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے پچیس دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو زخمی کر دیا ہے۔

مصر کے اخبار الیوم السابع کی رپورٹ کے مطابق مصر کی سیکورٹی فورسز نے صحرائے سینا میں اس مسلح گروہ کے عناصر پر نظر رکھنے کے بعد شیخ زوید کے جنوب میں واقع التومہ نامی علاقے میں ان پر فضائی حملہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ انصار بیت المقدس ایک ایسا انتہا پسند گروہ ہے جس نے دہشت گرد گروہ داعش کی بیعت کے بعد اپنا نام بدل کر ولایت سینا رکھ لیا ہے۔

دہشت گرد گروہ انصار بیت المقدس صحرائے سینا میں اب تک بہت سی دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دے چکا ہے۔ جس کے نتیجے میں مصر کی سیکورٹی فورسز کے دسیوں اہلکار اور عام شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment