اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان ملک کے مختلف حصوں میں افغان سکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 80 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیا
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان ملک کے مختلف حصوں میں افغان سکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 80 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں جن میں64 دہشت گرد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ،کارروائی میں فضائیہ نے بھی حصہ لیا۔ جھڑپوں میں داعش کے 15 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ادھر صوبہ ہرات میں اپیلٹ کورٹ کے سربراہ سمیع الدین راحین کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment