اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار

بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے المحرق شہر میں لوگوں کےگھروں پرحملہ کرکے کم سے کم سات بحرینی شہریوں کو گرفتار کرلیا- دوسری جانب آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نےایک بحرینی شہری کے گھر والوں پر اپنا دباؤ بڑھاتے ہوئے اس کے چوتھے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا ہے- بحرین میں انسانی حقوق کے کارکن یوسف ربیع نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت کے کارندوں نے السمیع نامی شہری کے گھر والوں
بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار

بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے المحرق شہر میں لوگوں کےگھروں پرحملہ کرکے کم سے کم سات بحرینی شہریوں کو گرفتار کرلیا- دوسری جانب آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نےایک بحرینی شہری کے گھر والوں پر اپنا دباؤ بڑھاتے ہوئے اس کے چوتھے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا ہے- بحرین میں انسانی حقوق کے کارکن یوسف ربیع نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت کے کارندوں نے السمیع نامی شہری کے گھر والوں پر دباؤ ڈالنے کے لئے ان کے چوتھے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس سے آل خلیفہ کے حکمرانوں کی انتقامی خو کا پتہ چلتا ہے-

بحرینی سیکورٹی اہلکاروں نے دس مارچ کو محمد السمیع کو گرفتار کر لیا تھا اور ان کے گھر والوں کو اس بات کا خوف ہے کہ حکومت ان پر جھوٹے الزامات عائد کر سکتی ہے- محمد السمیع کے گھروالوں نے بتایا ہے کہ حکومتی کارندوں نے ان کو قتل کر دینے کی دھمکی دی ہے- آل خلیفہ کی حکومت نے بیرون ملک مقیم بحرینی شہریوں کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے حزب اللہ کی حمایت کی تو وہ ان کی شہریت سلب کر لے گی-


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کتاب علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟
سفر امام رضا (ع)، مدینہ تا مرو
ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں
دین است حسین(ع) / دیں پناہ است حسین(ع)
شیعوں کاعلمی تفکر
علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام
حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے ...
دو سوالوں کے جواب اکیسویں فصل
حج کی مادی اور دنیاوی برکتیں
عزاداری امام حسین علیہ السلام

 
user comment