اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

رہبر انقلاب نے حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کر دیا

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کو آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں ستارے حضرت علی بن موسی الرضا علیہ ا
رہبر انقلاب نے حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کر دیا

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کو آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں ستارے حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے حرم مطہر کا نیا متولی مقرر کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حرم رضوی کے سابق متولی مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین واعظ طبسی کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے ان کے لئے رحمت و مغفرت کی دعا مانگی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں حجۃ الاسلام رئیسی کو مخاطب کرتے ہوئےکہا ہے کہ آپ کی مدیریت اور امانتداری کے پیش نظر آپ کو حرم رضوی کا متولی مقرر کرتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ اپنی توانائیوں کو بروی کار لاکر زائرین کے لیے بہترین خدمات انجام دیں گے اور حرم کے عظيم ثقافتی سرمایہ سے ملکی اور غیر ملکی سطح پر مؤثر استفادہ کریں گے اور حرم کے ترقیاتی اور تعمیری امور کو آگے بڑھانے میں اپنی تمام تر توانائیوں سے بھر پور استفادہ کریں گے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس عظیم ذمہ د اری کو احسن طریقہ سے ادا کرنے میں آپ کی مدد اور نصرت فرمائے۔ 


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment