اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

جناب فاطمہ کے دونوں بيٹے اسلام پر قربان ہوگئے

* حضرت ابراہيم (ع) کا ايک بيٹا اسماعيل (ع) خدا کي راہ ميں قربان نہ ہو سکا --- جناب فاطمہ کے دونوں بيٹے ( امام حسن (ع) اور امام حسين (ع) ) اس
جناب فاطمہ کے دونوں بيٹے اسلام پر قربان ہوگئے

* حضرت ابراہيم (ع) کا ايک بيٹا اسماعيل (ع) خدا کي راہ ميں قربان نہ ہو سکا --- جناب فاطمہ کے دونوں بيٹے ( امام حسن (ع) اور امام حسين (ع) ) اسلام پر قربان ہوگئے-

* حضرت موسي (ع) درخت کے ذريعہ اللہ سے کلام کرتے تھے --- جناب فاطمہ (س) مصلے پر بيٹھ کر اللہ سے کلام کرتي تھيں-

* حضرت عيسي (ع) کي ماں پر لوگوں نے تہمت لگائي --- جناب فاطمہ (س) کے پہلو پر ظالموں نے دروازہ گو گرايا مگر دامن عصمت پر داغ نہ لگا سکے-

* حضرت رسول خدا (ص) فرمايا ہے فاطمہ(س) ميري رسالت کا حصہ ہے ---- رسول (ص) عالمين کے ليے رحمت ہيں اور فاطمہ (س) رسول کے ليے رحمت ہيں-

* حضرت علي مرتضي (ع) نے فرمايا ہے فاطمہ (س) ميري بہترين مددگار ہيں- علي (ع) کل کے مددگار ہيں اور فاطمہ (س) علي (ع) کي مددگار ہيں-

* حضرت امام حسن (ع) اور حضرت امام حسين (ع) کي ماں ہيں فاطمہ (س)- اور ماں کے پيروں کے نيچے جنت ہوا کرتي ہے- يعني جنت کے سرداروں کي جنت فاطمہ (س) کے پيروں کے نيچے ہے- (افادات از زندگي حضرت فاطمہ (س)  مولف: شہيد دستغيب)

مشہور ہے کہ کسي چيز کي عظمت کسي بڑي شخصيت کي طرف نسبت سے ہوا کرتي ہے- جيسے کہ مسلمان کي عظمت رسول اسلام (ص) کے پيروکار کي نسبت سے ازواج کي عظمت رسول (ص) کي زوجيت کي نسبت سے ہوا کرتي ہے- جيسے کہ مسلمان کي عظمت رسول اسلام (ص) کے پيرو کار کي نسبت سے ازواج کي عظمت رسول (ص) کي زوجيت کي نسبت سے- اصحاب کي عظمت رسول (ص) کي صحبت ميں بيٹھنے کي نسبت سے-

شاعر مشرق مفکر اسلام علامہ اقبال بھي اسي نظريہ کے تحت فرماتے ہيں:

مريم از يک نسبت عيسي عزيز

از سہ نسبت حضرت زہرا (س) عزيز


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علم, فرمودات باب العلم حضرت علی{ع}
اقوال حضرت امام علی علیہ السلام
پیغمبراسلام(ص) کے منبر سے تبرک(برکت) حاصل کرنا
حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرت کے بعض ...
حضرت امام محمد مھدی علیہ السلام
مجموعہ ٴ زندگانی چہارہ معصومین( علیہم السلام )
امام حسین (ع) عرش زین سے فرش زمین پر
انبیاء کا امام حسین پر گریہ کرنا
امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک هو
کرامات امام جعفر صادق علیہ السلام

 
user comment