اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام

۔ سعودی عرب کے وزیر اطلاعات نے نجف اشرف کے حوزہ علمیہ کی توہین کرتے ہوئے اہل تشیع کے اس علمی مرکز پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ حوزہ نجف اشرف مسلمانوں کے درمیان اختلاف کا بیج بوتا ہے۔ عادل الطریفی نے خلیج
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام

سعودی عرب کے وزیر اطلاعات نے نجف اشرف کے حوزہ علمیہ کی توہین کرتے ہوئے اہل تشیع کے اس علمی مرکز پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ حوزہ نجف اشرف مسلمانوں کے درمیان اختلاف کا بیج بوتا ہے۔
عادل الطریفی نے خلیج فارس کے وزرائے اطلاعات کے ایک اجلاس میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ نجف ان مراکز میں سے ایک ہے جو اسلامی ممالک کے درمیان اختلاف کا بیج بوتے ہیں۔
آل سعود کے اس وزیر نے مزید کہا ہے کہ ہم اس مرکز کے اختلاف پھیلانے والے اقدامات سے مطلع ہیں اور آئندہ چند ہفتوں میں اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
آل سعود کے اس وزیر کی ہرزہ گوئی ایسے حال میں سامنے آئی ہے کہ حوزہائے علمیہ نجف اشرف اور قم ہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق پر زور دیتے ہیں جبکہ اس کے بر خلاف الازہر سمیت مصر اور سعودی عرب میں ہمیشہ مذہبی تعصبات پر مبنی کانفرنسیں منعقد ہوتی اور شیعہ مذہب کے خلاف میٹنگیں کی جاتی ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...

 
user comment