اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

لیبیا میں داعش کی نابودی شروع

کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی بوابہ الوسط نیوز ویب سائٹ نےسرت شہر میں مقامی ذرائع کے حوالے سے خبردی ہے کہ نامعلوم جنگی طیاروں نے الظہر کے علاقے میں جو سرت شہر سے بیس کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں
لیبیا میں داعش کی نابودی شروع

کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی بوابہ الوسط نیوز ویب سائٹ نےسرت شہر میں مقامی ذرائع کے حوالے سے خبردی ہے کہ نامعلوم جنگی طیاروں نے الظہر کے علاقے میں جو سرت شہر سے بیس کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں - ان حملوں میں فجر لیبیا نامی شدت پسند تنظیم سے وابستہ النھرکیمپ کو بھی جہاں داعش نے اپنے ٹھکانے بنا رکھے ہیں نشانہ بنایا گیا -

خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ان حملوں میں داعش کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا اور ان کی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں - نامعلوم جنگی طیاروں نے سرت شہر کے مرکز اور اس کے مضافات میں بن جواد کالونی میں بھی داعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں -

داعش نے لیبیا کے سرت شہر اور اس کے مضافات کے علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے - داعش نے چند مہینے قبل ساحلی شہر سرت پر قبضہ کرکے اس کو اپنی حکومت کا دارالخلافہ قرار دیا ہے اور لیبیا کے دیگر علاقوں میں اپنی پوزیشن مستحکم بنانے کے مرکز کے طور پر اس شہر کو استعمال کر رہا ہے -


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment