اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

حروف تھجي کي انداز اور ادا ئيگي

حروف تھجي کي انداز، ادا ئيگي، احکام اور کيفيات کے اعتبار سے مختلف قسميں ھيں - حروف مد واو ، ي ، الف - ان حروف کو اس وقت حروف مد کھا جاتا ھے جب " واؤ " سے پھلے پيش " الف" سے پھلے زبر اور " ي " سے پھلے زير ھو اور اس کے بعد ھمزہ يا کوئي ساکن حرف ھو جيسے سوء - غفور-جآء - صآد - جيظ“ء ( ج ي ء ) جيظ“م وغيرہ -
حروف تھجي کي انداز اور ادا ئيگي

حروف تھجي کي انداز، ادا ئيگي، احکام اور کيفيات کے اعتبار سے مختلف قسميں ھيں -

حروف مد

واو ، ي ، الف - ان حروف کو اس وقت حروف مد کھا جاتا ھے جب  " واؤ  " سے پھلے پيش " الف" سے پھلے زبر اور "  ي " سے پھلے زير ھو اور اس کے بعد ھمزہ يا کوئي ساکن حرف ھو جيسے سوء - غفور-جآء - صآد - جيظ“ء ( ج ي ء ) جيظ“م وغيرہ -

بعد کے ھمزہ يا حرف ساکن کو سبب کھتے ھيں- مد کے معني آواز کے کھينچنے کے ھيں -

حروف لين

" واو" اور " ي" سے پھلے زير ھو تو ان دونوں کو حروف لين کھتے ھيں-

" لين "  کے معني ھيں نرمي- ان حالات ميں يہ دونوں حروف ، مد کو آساني سے قبول کر ليتے ھيں جيسے خوفٌ - طير -

اگر حرف لين کے بعد کوئي حرف ساکن بھي ھے تو اس حرف پر مد لگانا ضروري ھے جيسےکظ“ھظ“يٰظ“عظ“صظ“ ( کآف ھا يا عين صاد) کہ اس کلمہ ميں مثلا ًعين کي " ي " لين ھے اور اس کے بعد نون ساکن ھے جس کي بنا پر عين کي " ي " کو مد کے ساتھ پڑھنا ضروري ھے -

حروف شمسي

وہ حروف ھيں جن سے پھلے اگر   الف " لام  آ جائے تو ملا کر پڑھنے ميں ساقط ھو جاتا ھے جيسے ت، ث، د، ذ، ر، ز، س، ش، ص، ض، ء 1 ل ، ن ، - ملا کر پڑھتے وقت ان کا الف لام ساقط ھو جاتا ھے جيسے و الطور - و الشمس ، و التين و غيرہ -

حروف قمري

وہ حروف ھيں جن کے پھلے الف لام آجائے تو ملانے ميں بھي پڑھا جاتا ھے مگر الف نھيں پڑھا جاتا جيسے ا، ب، ج، ح، غ، ف، ق، ک، م- و- ھ ، ي- کہ انکو ملا کر پڑھنے ميں لام ساقط نھيں ھوتا جيسے و القمر، و الکاظمين، و المجاھيلن، و الخيل و الليل و غيرہ -


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن کو دل سے قبول کرو
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام ...
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 71 تا 75)
ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے ...
فھم قرآن کی روش سے آشنائی
اسلام پر موت کی دعا
قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟
قرآنِ کریم اور نورِ الہی
قرآن مجيد اور اخلاقي تربيت
قرآن و اھل بیت علیھم السلام

 
user comment