اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

یمنی فوج اور عوامی رضاکروں نے سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر قبضہ کر لیا

المسیرہ چینل کے مطابق یمنی فوج اور عوامی دستوں نے بے مثال فوجی کاروائی انجام دیتے ہوئے سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے- اس کاروائی میں یمنی فوج نے ظہران عسیر کے ربوعہ علاقے میں چار فوجی اڈوں قشبہ، حسن، وفایا اور سہوہ پر اپنا کنٹرول حاصل کرلیا- یمنی فوج نے
یمنی فوج اور عوامی رضاکروں نے سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر قبضہ کر لیا

المسیرہ چینل کے مطابق یمنی فوج اور عوامی دستوں نے بے مثال فوجی کاروائی انجام دیتے ہوئے سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے- اس کاروائی میں یمنی فوج نے ظہران عسیر کے ربوعہ علاقے میں چار فوجی اڈوں قشبہ، حسن، وفایا اور سہوہ پر اپنا کنٹرول حاصل کرلیا- یمنی فوج نے اسی طرح ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تین گوداموں کو بھی آگ لگا دی اور سعودی فوج کی سترہ بکتر بند گاڑیوں اور دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا - اس کاروائی میں ظہران عسیر میں دسیوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے-اس رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی دستوں نے سعودی عرب کے صوبے جیزان کے شہر الخوبہ کے دو علاقوں جبل الدود اور جلاح میں سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment