اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

پاکستان: جیوانی ایئرپورٹ پردہشت گردانہ حملہ

کی رپورٹ کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے اتوار کے دن صبح کے وقت گوادر بندر گاہ میں واقع جیوانی کے علاقے میں سول ایوی ایشن کی تنصیبات پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں طیاروں کو لینڈنگ میں مدد دینے والا نظام وی او آر تباہ ہو گیا ہے جبکہ دہشت گردوں نے حملے کے دوران ریڈار سسٹم کو ج
پاکستان: جیوانی ایئرپورٹ پردہشت گردانہ حملہ

کی رپورٹ کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے اتوار کے دن صبح کے وقت گوادر بندر گاہ میں واقع جیوانی کے علاقے میں سول ایوی ایشن کی تنصیبات پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں طیاروں کو لینڈنگ میں مدد دینے والا نظام وی او آر تباہ ہو گیا ہے جبکہ دہشت گردوں نے حملے کے دوران ریڈار سسٹم کو جلا ڈالا ہے۔

اس حملے میں سول ایو ی ایشن کا الیکٹرونکس سپروائزر جاں بحق اور ایک افسر زخمی ہوا ہے۔

اس کے علاوہ ایئرپورٹ منیجرکو بھی اغوا کرلیا گیا ہے۔
سول ایسوی ایشن کی تنصیبات پرحملے کا مقدمہ جیوانی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمےداری قبول نہیں کی ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment