اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

کتاب’’جنت البقیع کی تخریب‘‘ اردو زبان میں شائع

معتبر دستاویزات کی روشنی میں جنت البقیع کی گزشتہ اور موجودہ صورتحال پر مشتمل کتاب کا اردو ترجمہ منظر عام پر آچکا ہے ۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ معتبر دستاویزات کی روشنی میں جنت البقیع کی گزشتہ اور موجودہ صورتحال پر مشتمل کتاب کا اردو ترجمہ منظر عام پر آچکا ہے ۔
کتاب’’جنت البقیع کی تخریب‘‘ اردو زبان میں شائع

    معتبر دستاویزات کی روشنی میں جنت البقیع کی گزشتہ اور موجودہ صورتحال پر مشتمل کتاب کا اردو ترجمہ منظر عام پر آچکا ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ معتبر دستاویزات کی روشنی میں جنت البقیع کی گزشتہ اور موجودہ صورتحال پر مشتمل کتاب کا اردو ترجمہ منظر عام پر آچکا ہے ۔
یہ کتاب جو ایران کی حج کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی عسگر نے تالیف کی ہے اس کے شروع میں مقدمتا جنت البقیع میں مدفون افراد کے مختصر حالات، پھر ان قبور پر گنبدوں کی تعمیر اور آل سعود کے ذریعے ان کے انہدام کو معتبر اسناد و روایات کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
کتاب ھذا اصالتا فارسی زبان میں تحریر کی گئی ہے جو پہلی مرتبہ ۲۰۰۶ میں چھپی اور اس کے بعد عربی اور ترکی زبان میں اس کا ترجمہ شائع ہوا جبکہ حالیہ دنوں اس کا اردو ترجمہ بھی منظر عام پر آچکا ہے۔
شائقین حضرات درج ذیل ایڈرس سے اسے ڈانلوڈ کر سکتے ہیں:


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کرامات امام جعفر صادق علیہ السلام
قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل
اگر مہدویت نہ ہو تو انبیاء (ع) کی تمامتر کوششیں ...
حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات
امام موسی کاظم علیہ السلام
بعثت رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب
معراج انسانیت امام موسیٰ کاظم(ع)
۱۳ رجب المرجب حضرت علی (س) کی ولادت با سعادت کا ...
حضرت امام مہدی (عج)کی معرفت کی ضرورت

 
user comment