اردو
Saturday 17th of April 2021
157
0
نفر 0
0% این مطلب را پسندیده اند

دين اسلام کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے

جو لوگ انتہا پسندانہ اقدامات بجا لاتے ہيں ايک معنوي قلب کے ذريعے اللہ کے ساتھ رشتہ جوڑنے کي صلاحيت کھو بيٹھے ہيں- دين اور بالخصوص دين اسلام جس کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے بلکہ اس کي داخلي اور باطني حقيقت بھي ہے- نظر تو يوں آ رہا ہے کہ آج کے اس زمانے ميں اکثر مبلغين خاص طور پر وہ مبلغين جو اہل سنت اور سلفيوں کي نمائندگي کرتے ہيں، اسلام کي ايک خارجي اور بيروني شکل بنائے ہوئے ہيں اور وہ دين خدا کي اندروني روح اور خالص حقيقت کا تعارف
دين اسلام کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے

جو لوگ انتہا پسندانہ اقدامات بجا لاتے ہيں ايک معنوي قلب کے ذريعے اللہ کے ساتھ رشتہ جوڑنے کي صلاحيت کھو بيٹھے ہيں-

دين اور بالخصوص دين اسلام جس کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے بلکہ اس کي داخلي اور باطني حقيقت بھي ہے- نظر تو يوں آ رہا ہے کہ آج کے اس زمانے ميں اکثر مبلغين خاص طور پر وہ مبلغين جو اہل سنت اور سلفيوں کي نمائندگي کرتے ہيں، اسلام کي ايک خارجي اور بيروني شکل بنائے ہوئے ہيں اور وہ دين خدا کي اندروني روح اور خالص حقيقت کا تعارف نہيں کراتے-

مثال کے طور پر دعا اور ذکر و مناجات در حقيقت خدا کے ساتھ تعلق اور اللہ کے حضور مشرف ہونے کے وسائل ہيں اور اس صورت ميں انسان کو مطيع و فرمانبردار مريد بننا پڑتا ہے- قرآن مقدس ميں ايسي کثير آيتيں ہيں جن کا تعلق انسان کے قلب و روح سے ہے- اگر خدا ادارہ کرے تو بعض لوگوں کے دلوں پرتالے ڈال ديتا ہے اور اگر ارادے کرے تو کئي ديگر انسانوں کے قلب و روح سے تالے کھول ديتا ہے ارشاد ہوتا ہے : (اے ميرے حبيب) ہم نے ان کے قلبوں پر پردے ڈال ديئے تا کہ وہ آپ کا کلام نہ سمجھيں اور ان کے کانوں ميں بھاري پن قرار ديا-

پس يہ اللہ کي لطف و رحمت کي علامت ہے- ہماري روح اور ہمارے دل کا تالا اللہ کي رحمت سے اٹھاليا گيا ہے-

شعبہ تحرير و پيشکش تبيان


source : tebyan
157
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

باہمي تعلقات پر غصے کے اثرات
مسلم بن عقیل سفیر حسین بن علی علیہ السلام
اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام
انمول انفاق کی د س لازمی شرطیں
ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں
قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ہے؟
دين کى نظر ميں جھوٹ
سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات
حضرت فاطمہ (س)کی شہادت افسانہ نہیں ہے
علامہ حسین مسعودی: حکومت سندھ عزاداران امام حسین (ع) کو ...

 
user comment