اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

نئی دہلی میں عمارت گرنے سے تین خواتین ہلاک

ہندوستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت نئی دھلی میں وشنوگارڈن میں ایک رہائشی عمارت ڈھیر ہونے سے کم ازکم 3 خواتین ہلاک ہوگئی ہیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
نئی دہلی میں عمارت گرنے سے تین خواتین ہلاک

ہندوستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت نئی دھلی میں وشنوگارڈن میں ایک رہائشی عمارت ڈھیر ہونے سے کم ازکم 3 خواتین ہلاک ہوگئی ہیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دہلی کے مغربی علاقے وشنوگارڈن میں گزشتہ رات حال ہی میں تعمیر ہونے والی 4 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین ہلاک اور ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ عمارت کے ملبے میں ابھی بھی متعدد افراد دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...

 
user comment