اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

انکار مہدی کفر ہے

میں بغیر تمہید کے لکھ رہا ہوں اور مضمون کا موضوع بھی ایک نہیں ہے مگر سوچتا ہوں که پڑھنے کے قابل ہے اور سمجهنے کے لئے بھی آسان ہے کیوں کہ بالکل ساده انداز سے لکھ رہاہوں اور پھر میں خود سادہ سا آدمی ہوں پیچیدگی سی خوف آتا ہے اور پیچیدہ نہیں لکھ سکتا آئیے دیکھئے، پڑھئے اور سمجھئے حتی کہ اصلاح کیج
انکار مہدی کفر ہے

میں بغیر تمہید کے لکھ رہا ہوں اور مضمون کا موضوع بھی ایک نہیں ہے مگر سوچتا ہوں که پڑھنے کے قابل ہے اور سمجهنے کے لئے بھی آسان ہے کیوں کہ بالکل ساده انداز سے لکھ رہاہوں اور پھر میں خود سادہ سا آدمی ہوں پیچیدگی سی خوف آتا ہے اور پیچیدہ نہیں لکھ سکتا آئیے دیکھئے، پڑھئے اور سمجھئے حتی کہ اصلاح کیجئے"

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مہدی وہی عیسی بن مریم ہیں اور قرآن میں ایسا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ جو آرہے ہیں وہ مہدی منتظر ہیں...

ان حضرات کی شبہے کا جواب یہ ہے کہ نجات دہندہ کی آنی کا بیان بہت سی قرآنی آیات میں موجود ہے مثلا سورہ قصص کی پانچویں آیت میں ارشاد باری تعالی ہے:

وَنُرِیدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِینَ اسْتُضْعِفُوا فِی الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِینَ . القصص / 5 .

اور ہم نی ارادہ کیا کہ ان ضعیف اور ماتحت بنائی جانی والی انسانوں کو روئی زمین کی پیشوا بنا دیں اور انہیں زمین کی وارث قرار دیں.

نجات دہندہ کی خوشخبری تورات و زبور و انجیل جیسی آسمانی کتب بدھ مت، شنتوازم، ہندومت اور چینی مذہب کی کتابوں میں بھی دی گئی ہے اور وہ سب بھی نجات دہندہ کلا انتظار کررہے ہیں.

قرآن مجید میں اسلامی عقائد و احکام کی اصول و ضوابط کا بیان ہوا ہیں اور ان کی تشریح و تفسیر کی ذمہ داری رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو سونپ دی گئی ہیں. اسی حوالی سی ارشاد ربانی ہے:

وَأَنْزَلْنَا إِلَیْکَ الذِّکْرَ لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَیْهِمْ . النحل / 44 .

اور ہم نی قرآن آپ کی جانب نازل  کی تا کہ آپ ہی لوگوں کے لئے ان چیزوں کی وضاحت کریں جن کی ان کی طرف تنزیل ہوئی ہے.

وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَیْکَ الْکِتَابَ إِلَّا لِتُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِی اخْتَلَفُوا فِیهِ . النحل /64 .

اور ہم نے یہ کتاب صرف اس لئے آپ پر نازل کردی کہ آپ ہی ان چیزوں کی ان کے لئے وضاحت کریں جن میں وه جھگڑا اور اختلاف کرتے ہیں.

چنانچہ ان آیات کی تفسیر کے ذمہ دار رسول الله صلی الله علیہ و آلہ و سلم ہیں.

اور پھر رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اطاعت خداوند متعال اپنی اطاعت کے ساتھ ہی فرض فرمائی ہے جیسا که ارشاد فرماتا ہے:

وَمَا آَتَاکُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاکُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا . الحشر / 7 .

اور جو کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تمہیں عطا کریں لے لو اور جن چیزوں سے آپ (ص) تمہیں روکتے ہیں ان سے اجتناب کرو اور

وَأَطِیعُوا اللَّهَ وَأَطِیعُوا الرَّسُولَ . التغابن / 12 .

اور خدا کے فرمانبردار ہوجاؤ اور رسول خدا (صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی اطاعت کرو.

خداوند متعال نے ان آیات کی روشنی میں واضح کردیا ہے کہ خدا کی اطاعت واجب ہے اور رسول خدا (ع) کی اطاعت بھی واجب ہے اور جس طرح کہ خدا کی اطاعت سے سرتابی حرام ہے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اطاعت سے سرتابی بھی حرام ہے.

اور شیعہ اور سنی کتب میں منقولہ ایک ہزار احادیث میں رسول خدا (ص) نے آخرالزمان کے نجات دہندہ کو نام و نشان بتا کر متعارف کرایا ہے اور وہ حضرت مہدی صاحب الزمان عجل الله تعالی فرجہ الشریف کے سوا اور کوئی بھی نہیں ہے:

حضرت مہدی (عج) کے سلسلے میں سنی اور شیعہ کتب میں منقولہ احادیث 5 جلدوں پر مشتمل کتاب «معجم احادیث المہدی» میں شائع ہوئی ہے جو مجموعی طور پر 1941 حدیثیں ہیں اور یہاں ان کے اعداد و شمار پیش کئے جارہے ہیں:

- ائمہ باره ہیں پہلے علی (ع) ہیں اور آخری مہدی (عج) ہیں (91 حدیثیں).

- ائمہ باره ہیں اور آخری امام مہدی (  عج اللہ تعالی فرجه الشریف ) ہیں (94 حدیثیں)

- ائمہ باره ہیں جن میں 9 امام سیدالشهداء امام حسین علیه السلام کی ذریت سے ہیں اور ان نو اماموں میں نویں امام مہدی (عج) ہیں (107 حدیثیں).

رسول الله صلی الله اللہ علیہ و آلہ و سلم نی 12 اماموں کے نام بتائے ہیں (50 حدیثیں).

- امام مہدی علیه السلام امام حسین علیه السلام کے نویں فرزند ہیں. (148 حدیثیں)

- امام مہدی علیه السلام امام جعفر صادق علیه السلام کے چھٹے فرزند ہیں(99 حدیثیں)

امام مہدی علیہ السلام امام موسی کاظم علیہ السلام کے نسل سے پانچویں فرزند ہیں(98 حدیثیں).

- امام مہدی علیه السلام امام علی بن موسی الرضا علیه السلام کی نسل سے چوتھے فرزند ہیں، (95 حدیثیں).

- امام مہدی علیه السلام امام محمد تقی الجواد علیه السلام کی نسل سے تیسرے فرزند ہیں،(90 حدیثیں).

امام مہدی علیه السلام امام علی النقی الہادی کے فرزندوں میں سے ہیں، (90 حدیثیں).

امام مہدی علیه السلام امام حسن العسکری کے فرزند ہیں، (146 حدیثیں).

امام مہدی علیه السلام ائمہ اثنا عشر میں بارہویں اور آخری امام ہیں (136 حدیثیں).

برصغیر کے مشہور سنی عالم دین حسین احمد مدنی کی کتاب «الخلیفة المہدی فی احادیث صحیحة» کے صفحہ 3 پر ہےکہ : ... امام ابوالحسین بن الحسین الآبری السنجری الحافظ المتوفی 363ہجری اپنی کتاب «مناقب الشافعی» میں لکھتے ہیں:

و قدتواترت الاخبار و استفاضت بکثرة رواتا عن المصطفی صلی اللہ علیہ و (وآلہ) و سلم فیب المہدي و انہ من اہل بیتہ و ان


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالمگیریت، تاریخ کا خاتمہ اور مہدویت
عقيدہ مہدويت كا آغاز
علم کلام میں مهدویت کے کون سے مبانی هیں؟
امام مہدی علیہ السلام کا دورِخلافت آئے بغیر ...
اذا قام القائم حکم بالعد ل
انتظار اور فطرت
امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب ...
نظریہ رجعت
قرآن اور حضرت امام زمانہ(عج) علیہ السلام
امام مہدی (عج) کی سیرت طیبہ اور ان کےانقلابی ...

 
user comment