اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

امریکہ صوبہ الانبار میں نیاز فوجی مرکز قائم کرنا چاہتا ہے

ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع نے صوبے الانبار میں امریکی فوجی مرکز کے قیام کے منصوبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو اس کی ایک اور خلاف ورزی سے تعبیر کیا ہ
امریکہ صوبہ الانبار میں نیاز فوجی مرکز قائم کرنا چاہتا ہے

ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع نے صوبے الانبار میں امریکی فوجی مرکز کے قیام کے منصوبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو اس کی ایک اور خلاف ورزی سے تعبیر کیا ہے- عراق میں اس وقت عین الاسد اور الحبانیہ میں امریکی فوجی مراکز موجود ہیں جن میں پانچ سے چھے ہزار تک امریکی فوجی موجود ہیں- گزشتہ ہفتے بھی عراق کے ایک باخبر ذریعے نے اعلان کیا تھا کہ صوبہ الانبار میں امریکی فوجی مرکز کے قیام کی کوشش جاری ہے اور اس کے اس اقدام کا مقصد، الانبار کو آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج کے منصوبے کو ناکام بنانا ہے۔ واضح رہے کہ عراق کے عوامی رضاکاروں نے صوبے الانبار کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی میں امریکی فوجیوں کی کسی بھی قسم کی مداخلت پر اپنی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے- عراق کے عوامی رضاکاروں کا کہنا ہے کہ الانبار میں امریکی فوجیوں کی موجودگی باعث تشویش ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...

 
user comment