اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

افغانستان؛ طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

۔ افغان ذرائع نے بتایا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہ نے غزنی صوبے میں ایک سیکورٹی پوسٹ پر حملہ کرکے چھے پولیس اہل کاروں کو ہلاک کردیا۔ رپورٹ کے مطابق، طالبان دہشت گرد عناصر نے پہلے غزنی پولیس پوسٹ کے قریب ایک دھماکہ کیا اور جب افغان پولیس کے اہلکار اس جگہ پہنچے تو ان پ
افغانستان؛ طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

افغان ذرائع نے بتایا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہ نے غزنی صوبے میں ایک سیکورٹی پوسٹ پر حملہ کرکے چھے پولیس اہل کاروں کو ہلاک کردیا۔ رپورٹ کے مطابق، طالبان دہشت گرد عناصر نے پہلے غزنی پولیس پوسٹ کے قریب ایک دھماکہ کیا اور جب افغان پولیس کے اہلکار اس جگہ پہنچے تو ان پر حملہ کردیا۔ طالبان نے غزنی پولیس کی چیک پوسٹ پر اپنے قبضے کا بھی دعوی کیا تھا تاہم افغانستان کی وزارت داخلہ نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ دوسری جانب افغان وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی کاروائیوں میں کم از کم ستاون طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...

 
user comment