اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

یہ کیسا انسانیت ہے کہ جو دوسرے ممالک کی تاریخ کا احترام نہیں کرتا

کی رپورٹ کے مطابق عبدالملک الحوثی نے یمن کے شہر صنعا کے تاریخی مقامات پر سعودی صیہونی حملے کو یمن کی تاریخی شناخت ختم کرنے ک
یہ کیسا انسانیت ہے کہ جو دوسرے ممالک کی تاریخ کا احترام نہیں کرتا

کی رپورٹ کے مطابق عبدالملک الحوثی نے یمن کے شہر صنعا کے تاریخی مقامات پر سعودی صیہونی حملے کو یمن کی تاریخی شناخت ختم کرنے کی ان کی ناکام کوشش قرار دیا ہے- عبدالملک الحوثی نے ٹوئیٹر پر پیغام دیا ہے کہ شہر صنعا کے تاریخی مقامات پر سعودی صیہونی حملہ یمن کی تاریخی شناخت ختنم کرنے کی ناکام کوشش ہے- اس سے پہلے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بھی صنعا کے تاریخی مقامات پر سعودی اتحاد کے ہوائی حملے کی شدید مذمت کی تھی-
صنعا کا قدیم علاقہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہے- یونیسکو نے صنعا کے قدیم علاقے کو دنیا کی اسلامی تہذیب کے قدیم ترین جوہر کا نام دیا ہے- یونیسکو کی ڈائیریکٹر جنرل ایرینا بوکووا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صنعا کے تاریخی مقامات کی تباہی سے یمن کے حالات مزید بحرانی ہو جائیں گے- بیان میں آیا ہے کہ انھوں نے متحارب گروہوں سے بارہا کہا ہے کہ وہ یمن کے ثقافتی ورثے کا احترام کریں اور اس کے تحفظ میں مدد دیں-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انقلاب حسینی کے اثرات وبرکات
قرآنِ کریم میں "حجاب" سے متعلق آیات
ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ
کيا ہم بھي عيد غدير کي اہميت کو اجاگر کرنے ميں ...
قرآن مجید اور ازدواج
فضائل ماہ شعبان و شبِ براء ت
سکیولریزم قرآن کی نظر میں
اسلام کے عقا ئد قرآن کریم کی رو شنی میں
صحیفہ سجادیہ یا زبور آل محمد (ص)
امام حسين (ع) کا دورانِ جواني

 
user comment