اردو
Monday 29th of April 2024
0
نفر 0

حماس کمانڈر البرغوثی کی صیہونی جیل میں بھوک ہڑتال

۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ عیسی قراقع نے کہا ہے کہ عبدالله البرغوثی نے اپنی قید تنہائی کے خلاف بھوک ہڑتال کا آغاز کر دیا ہے- واضح کہ فلسطین کی اسلامی
حماس کمانڈر البرغوثی کی صیہونی جیل میں بھوک ہڑتال

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ عیسی قراقع نے کہا ہے کہ عبدالله البرغوثی نے اپنی قید تنہائی کے خلاف بھوک ہڑتال کا آغاز کر دیا ہے- واضح کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے کمانڈر عبدالله البرغوثی کو حماس سے وابستہ ریڈیو الرائے کو انٹرویو دینے کی بنا پر قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے- عبدالله البرغوثی نے اس انٹرویو میں حماس سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں عجلت سے کام نہ لے- عبدالله البرغوثی نے ایسی حالت میں بھوک ہڑتال کی ہے کہ جب اس سے کچھ عرصہ پہلے سے تحریک جہاد اسلامی کے ایک رکن نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرتےہوئے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہيمبرگ يونيورسٹی كے استاد نے مذہب شيعہ قبول كرليا
رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...

 
user comment