اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

شیعوں کے خون سے بھرا کراچی، ایک اور بزرگ شیعہ شہید

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے قریب مہران ڈپو کے پاس واقع باربی کیو ریسٹورنٹ چلانے والا 55سالہ ایک بزرگ شیعہ سید صولت حسین کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا
شیعوں کے خون سے بھرا کراچی، ایک اور بزرگ شیعہ شہید

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے قریب مہران ڈپو کے پاس واقع باربی کیو ریسٹورنٹ چلانے والا 55سالہ ایک بزرگ شیعہ سید صولت حسین کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا ۔

رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت سید صولت کو درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے ریسٹورنٹ سے گھر واپس جارہے تھے۔ اس دوران  گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے، شہید صولت حسین کی جسد خاکی ملیر کے امام بارگاہ منتقل کیا گیا جہاں ان کی ہفتہ کے روز بعد نماز ظہرین نماز جنازہ ادا کی گئی جبکہ ان کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment