اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

المؤمن مرآۃ المؤمن

المؤمن مرآۃ المؤمن

مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : المؤمن مرآۃ المؤمن ۔ مؤمن ، مؤمن کے لئے آئینہ ہے۔

• آئینہ: کسی کی عیب کو اس وقت بیان کرتا جب وہ خود گرد و غبارسے پاک و صاف ہو.

• آئینہ: جو کچھ بیان کرے گا وہ سچ اور حقیقت پر مبنی ہوگا اس کو کسی سے کوئی غرض نہیں .

• آئینہ: عیب کو بہت ہی سنجیدگی اورخاموشی سے بیان کرتا ہے.

• آئینہ: فقط عیب ہی کو روشن نہیں کرتا بلکہ خوبصورتی اور اچھائی کو بھی بیان کرتا ہے۔

• آئینہ: کبھی بھی عیب کو بڑھا چڑھا کر بیان نہیں کرتا ،بلکہ جس مقدار میں عیب ہوتا ہے اسی حد تک بیان کرتا ہے.

• آئینہ: عیب بیان کرنے میں مقام و منزلت کا ہرگز خیال نہیں کرتا بلکہ اس کی نظر میں سب برابر ہیں.

• آئینہ: اچھائی یا برائی بیان کرنے میں کسی سے کوئی توقع یا امید نہیں رکھتا.

• آئینہ: فقط انسان کے ظاہری عیب کو بیان کرتا ہے اندرونی عیب کی تلاش میں نہیں رہتا.

• آئینہ: عیب کو خود اسی کے سامنے بیان کرتا ہے دوسروں سے ہرگز بیان نہیں کرتا.

• آئینہ: جس وقت میرے عیب کو بیان کرتا ہے توہم ہرگز اسے توڑ نہیں دیتے بلکہ اپنے عیب کو دور کرتے ہیں.

• آئینہ: ٹوٹ جانے کے بعد بھی اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے اپنا کام انجام دیتا ہے.

مھدی مشن ڈاٹ کام

 


source : www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلام اور دوسرے مذہبوں کی سچائی ثابت کرنے کا ...
اسلام کا قانون
اوصافِ شیعہ
معاد کے لغوی معنی
شیعه منابع پر ایک سرسری نظر
خدا کے غضب سے بچو
علم کا مقام
خدا ذرہ برابر کسی پر ظلم نہیں کرتا
شریف حسین كی حكومت
علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

 
user comment