اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

پاکستان میں داعش کا پہلا دھشتگردانہ اقدام

پاکستان میں داعش کا پہلا دھشتگردانہ اقدام

پاکستان کے دھشتگرد گروہ داعش نے پاکستان میں بھی بھیانک جرائم کا ارتکاب کرنا شروع کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے دھشتگرد گروہ داعش نے پاکستان میں بھی بھیانک جرائم کا ارتکاب کرنا شروع کر دیا ہے۔
شمالی پاکستان کے علاقے کرمان کے رہنے والے جابر حسین نامی شخص جنہیں تین روز قبل اغوا کر لیا گیا تھا کا گزشتہ روز ایسی حالت میں لاشہ ملا کہ سر بدن سے جدا تھا۔
پاکستان کے داعش نے جابر حسین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کر لی۔ پاکستان میں داعش ٹولے کا یہ پہلا بھیانک اقدام ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کے شہر پاراچنار کے مضافات میں واقع کرمان شہر کی پوری بستی شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے پاکستانی میڈیا اس ملک میں داعش کی موجودیت کے بارے میں خبریں شائع کر رہا ہے۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...

 
user comment