اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

اگر مسجد میں جماعت ہو رہی ہو تو باہر سے آنے والے شخص کا کیا حکم ہے

اگر مسجد میں جماعت ہو رہی ہو تو باہر سے آنے والے شخص کا کیا حکم ہے

علیکم السلاماگر مسجد میں نماز جماعت ہو رہی ہو اور باہر سے کوئی داخل ہوتا ہے تو اگر وہ نماز، جماعت سے پڑھنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ جو طریقہ نماز میں شمولیت کا ہے اس کی رعایت کرتے ہوئے نماز میں شامل ہو جائے اور اگر فرادیٰ پڑھنا چاہتا ہے تو تب بھی کسی کونے میں کھڑا ہو کر پڑھ سکتا ہے بشرطیکہ جماعت کی توہین نہ ہوتی ہو البتہ اس کو جماعت کا ثواب نہیں ملے گا اور اگر نماز کی غرض سے مسجد میں داخل نہیں ہوا تھا کسی دوسری غرض سے آیا تھا تو واپس جانے میں بھی کوئی اشکال نہیں ہے یا اصلا وہ مسجد میں نماز ادا نہیں کرنا چاہتا تب بھی کوئی اشکال نہیں ہے صرف یہ کہ وہ مسجد یا جماعت کے ثواب سے محروم ہوا ہے نہ کہ کسی حرام فعل کا مرتک ہوا ہے۔ اس لیے کہ جماعت کے ساتھ نماز کی ادائگی یا مسجد میں ادائگی واجب نہیں ہے مستحب موکد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ابليس نے پروردگار کی مخالفت كيوں كي؟
غدیر کا دن صرف پیغام ولایت پہنچانے کے لئے تھا؟
تقلید و مرجعیت کے سلسلہ میں شیعوں کا کیا نظریہ ...
کیا ائمہ اطہار (ع ) کی طرف سے کوئی ایسی روایت نقل ...
اس باشعور کائنات کا خالق مادہ ہے یا خدا؟
روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں
دعا كی حقیقت كیا ہے اور یہ اسلام میں مرتبہ كیا ...
اگر خون کا ماتم نادرست ہے تو کیا پاکستان میں اتنے ...
کیا اوصیاء خود انبیاء کی نسل سے تھے؟
کیوں عاشور کے بارے میں صرف گفتگو پر ہی اکتفا نہیں ...

 
user comment