اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح

بین الاقوامی: جنوبی آفریقہ کے حکام نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر اور گنبد کا قطر۲۴ میٹر ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے الاسلام الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اس ملک کے شہر مڈرانڈ کے اسلامک کمپلیکس میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر ہے۔ کرہ زمین کے کےجنوبی حصے کی یہ سب سے بڑی مسجد شمار ہوتی ہے۔ ایک ترک تاجر کے سرمائے سے اس مسجد کو تعمیر کیا گیا ہے اور یہ تین سال کی مدت میں بنائی گئی ہے۔ اس مسجد میں اسلامک کمپلیکس کے علاوہ ایک سکول ہسپتال اور ورزشگاہ بھی موجود ہیں۔ قابل ذکرہے کہ یہ مسجد سلیمانی مسجد کہ جو ترکی کے شہر ادرین میں سولہویں صدی میں بنائی گئی ہے کی معماری کی طرز پر بنائی گئی ہے کہ جو یونیسکو کی بین الاقوامی آثار قدیمہ میں شامل ہے۔ اس مسجد کو ایرانی وزیر"خواجہ نظام الملک ابوعلی حسن طوسی" کے نام پر رکھا گیا ہے کہ جوگیارہویں صدی ہجری میں زندگی بسر کرتے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ جنوبی آفریقہ کی زیادہ تر آبادی عیسائیت پر مشتمل ہے اور اس ملک کی پانچ کروڑ کی آبادی میں سے ساڑھے چھ لاکھ مسلمان ہیں۔
source : http://shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment