اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

كربلا كے دينی مدارس نے شام كے زيارتی مقامات كی حفاظت كا مطالبہ كر ديا

بين الاقوامی گروپ : كربلا كے دينی مدارس ، آستان مقدس امام حسين و حضرت عباس (علیھما السلام ) نے عراقی حكومت سے شام كے مقدس زيارتی مقامات اور مزارات كے تحفّظ كا مطالبہ كيا ہے 

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "الرّأی العالم" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ كربلا كے دينی مدارس اور آستان مقدس امام حسين و حضرت عباس (علیھما السلام) نے ۲۷ جولائی بروز جمعۃ المبارك كو ايك اعلامیہ صادر كر كے حكومت سے شام كے مزارات بالخصوص حضرت زينب (ع) كی ضريح كا تحفّظ يقينی بنانے كا مطالبہ كيا ہے ۔

اس بيان میں كہا گيا ہے : شام میں دست و گريبان مختلف گروہ ان مقدّس مقامات پر ہر قسم كی شر انگيز كاروائی كرنے سے باز رہیں ۔

اسی طرح بيان میں بعض عرب ممالك كی جانب سے آتش فتنہ كو شعلہ ور كرنے كی كوششوں پر كڑی نكتہ چينی كی گئی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment