اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

كزان میں بين الاقوامی حلال كانگريس كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ: جمہوریہ تاتاراستان كے دارالحكومت كزان میں پہلی بين الاقوامی حلال كانگريس منعقد ہوئی ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ بين الاقوامی كانگريس روسی فیڈريشن كے ادارہ برائے مسلم امور، شمالی كوكيشيا كے مسلمان، ماسكو شہر كے مفتی كونسل كے تعاون سے 12 اور 13 جون كو منعقد ہوئی۔

رپورٹ كے مطابق اس كانگريس میں مختلف تنظيموں كے حكام اور ماہرين نے شركت كی ہے اس میں فلپائن كی دعوت اسلامی كے چئير مين عبدالرحمن لينزاگ، تركی سے تونجيلی يونيورسٹی كے استاد علی باتو، آسٹريليا سے محمد المواحی، پاكستان سے اسلامك بينكنگ سنٹر اور الہدی حلال ريسرچ كونسل كے ڈائيريكٹر محمد زبير اور فرانس سے خالد بوشامو شامل ہیں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment