اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

علماءِ تشیع کانفرنس؛ بھارتی حکومت شیعہ مسلمانوں کو اقتدار سے محروم رکھ رہی ہے

ابنا:  جس میں بھارت میں اہل تشیع کی مذہبی اور سیاسی آزادی کا مطالبہ کیا گیا، جلسہ کے کنوینر مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ بھارتی حکومت شیعہ مسلمانوں کو اقتدار میں حصہ داری سے یکسر محروم رکھ رہی ہے، یہاں تک کہ چھوٹے سے چھوٹا عہدہ بھی انہیں نہیں دیا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ تقریباً 22 برسوں سے بھارتی ریاست یوپی میں کوئی شیعہ منسٹر نہیں بنایا گیا، اس سے اس فرقہ کی محرومیت کا اندازہ ہوتا ہے۔

لہذا اپنی مذہبی و سیاسی آزادی کے لئے یہ جلسہ بلایا گیا ہے، قابل ذکر ہے کہ اس عظیم الشان جلسہ میں 500 علماءِ تشیع اور 50000 سے زائد پیروان ولایت نے شرکت کی، واضح رہے اس نوعیت کا بھارت میں تشیع کا یہ پہلا اجلاس تھا۔ اور 50000 سے زائد پیروان ولایت نے شرکت کی۔



source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...

 
user comment