اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

سعودی عرب كے شہر قطيف میں شيعہ سرگرم كاركن كی گرفتاری

بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب سيكورٹی فورسز نے صوبہ قطيف كے اہل تشيع پر تشدد كا سلسلہ جاری ركھتے ہوئے سرگرم شيعہ كاركن صالح جعفر آل اسماعيل كو گرفتار كرليا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "moltaqaa" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ آل سعود سيكورٹی فورسز نے صالح جعفر اسماعيل صوبہ قطيف كے شہر الدبابیہ كے رہائشی كو اتوار كے دن گرفتار كيا۔

اس سرگرم ركن كو گرفتاری كے بعد نامعلوم مقام پر منتقل كرديا گيا اور اس كی فيملی كو بھی كچھ معلوم نہیں ہے كہ اسے كہاں ركھا گيا ہے۔

واضح رہے كہ سعودی عرب كی سيوارٹی فورسز نے اسی طرح ہفتے كے دن صفوی شہر سے محمد ہاشم الموسوی اور مرتضی ہاشم الموسوی كو بھی گرفتار كركے نا معلوم مقام پر منتقل كرديا گيا۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment