اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

ایران کے شہرنجف آباد میں حجاب اورپاکدامنی کے موضوع پرسیمینارکا انعقاد

سماجی:ایران کے شہرنجف آباد کی سپاہ کے کمانڈرنے کہا ہےکہ اس شہرمیں حجاب اورپاکدامنی کے موضوع پرایک سیمینارمنعقد ہوا ہے۔

نجف آبادشہر کی سپاہ کے کمانڈرکرنل اسماعیل آخوندی نے شبستان کے نامہ نگارسے بات چیت کے دوران کہا ہےکہ نجف آباد کے حضرت زینب سلام اللہ علیہا رضاکارطالبات سینٹر نے حجاب اور پاکدامنی کے موضوع پرایک سیمینارمنعقد کیا ہے جس کا مقصد معاشرے میں حجاب کی ترویج کرنا ہے۔ اس سیمینارمیں ۹۰ طلباء و طالبات نے شرکت کی ہے۔

انہوں نےمزید کہا ہے کہ اس سیمینارمیں کہا گیا ہے کہ لڑکیوں کے لیے حجاب کی اہمیت کی وضاحت کرنا ضروری ہے اورانہیں یہ بتانا چاہیے کہ حجاب محدویت نہیں ہے بلکہ عورت کوہرقسم کی آفت سے محفوظ کرتا ہے اوراس گرانقدرگوہرکے تحفظ کے لیے حجاب ایک بہترین صدف ہے۔ 

نجف آباد شہرکی سپاہ کے کمانڈرنے کہا ہے کہ لڑکیوں کے لیے حجاب کی اہمیت اورمقام ومنزلت کی وضاحت ضروری ہے اورمختلف قالب میں اس موضوع کی اہمیت کوپیش کیا جانا چاہیے۔

انہوں آخرمیں کہا ہے کہ اس سیمینارمیں حجاب کے موضوع پر بہترین جملہ لکھنے والوں اورخاکہ بنانے والوں کی قدردانی بھی کی گئی ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...

 
user comment