اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

سندھ کے شھر گھوٹکی میں لشکر یزید کا امام بارگاہ پر حملہ، مقدسات کی توھین

اطلاعات کے مطابق فرقہ پرست دھشتگرد کالعدم سپاہ صحابہ کا گھوٹکی میں امام بارگاہ مولانا پھلوان سنگار پر حملہ۔ پیروان یزید نے شدید فائرنگ کی۔اور بیھودہ نعرہ بازی کرکے اسلامی مقدسات کی توھین کی۔

ابنا: فرقہ پرست دھشتگرد کالعدم سپاہ صحابہ کا گھوٹکی میں امام بارگاہ مولانا پھلوان سنگار پر حملہ۔ پیروان یزید نے شدید فائرنگ کی۔ اور بیھودہ نعرہ بازی کرکے اسلامی مقدسات کی توھین کی۔

یاد رہے کہ کالعدم مذہبی جمائتیں ایک منّظم منصوبہ بندی کے تحت پورے ملک میں فعال ہورہی ھیں۔ ان جمائتوں کی فعالیت فرقہ واریت کے فروغ،انتہاپسندی اور دہشتگردی کا بائث بنے گی۔حالیہ دنوں وجود میں آنے والی دفاع پاکستان کونسل کالعدم جمائتوں کی فعالیت کا سبب بنی ہے.

 


source : http://www.abna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...

 
user comment