اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

اسلامی ممالك سے آشنائی كے لیے ويب سائیٹ كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ : دبی میں مقيم فرانسوی الاصل جوان مسلمان " جبران حسنوی " نے اسلامی ممالك كے سفر كے دوران اپنے مشاھدوں اور تجربات كو ويب سائیٹ «www.muslimworldtour.com» میں منظر عام پر ركھا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ajib» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ دنيا بھر كے اسلامی مملك كا دورہ كرنے والے یہ جوان ،مسلمانوں كے رہن سہن، عبادات ، آداب و رسومات كی فلمبندی كے بعد ان فلوں اور تصاوير كو اپنی ويب سائیٹ میں ركھتا ہے ۔

یہ جوان اپنے سفر كے دوران مساجد ، مسلمانوں كے گھروں ، اسلامی ہوٹلوں میں سكونت اختيار كرتا ہے اور اپنے كيمرے كے ذريعے اسلام سے مربوط حقائق اور كرہ ارض پر بسنے والے مسلمانوں كے حالات و واقعات كو ريكارڈ كركے اپنی ذاتی ويب سائیٹ پر براہ راست نمائش كے لیے ركھتا ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment