اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

امريكی فوجيوں كی جانب سے قرآن كی بے حرمتی پر "آيسسكو" كا شديد احتجاج

بين الاقوامی گروپ : تعليم ، علوم اور ثقافتی امور كے اسلامی ادارے ﴿آيسسكو﴾ نے ۲۳ فروری كو امريكی فوجيوں كی جانب سے افغانستان میں مذہبی كتابوں اور قرآن كريم كے نسخوں كو نظر آتش كرنے پر شديد احتجاج كيا ہے ۔

ايرن كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «ISESCO»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آيسسكوكے ادارے نے ايك بيان میں اس بات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہ كلام اللہ كو نظر آتش كرنے كا مذموم عمل نسل پرستانہ جرائم كی عكاسی كرتا ہے واضح كيا ہے كہ اس مجرمانہ حركت كے ذمہ دار افغانستان پر قابض امريكہ اور اس كے حليف نیٹو كے اراكين ہیں ۔

واضح رہے كہ آيسسكو نے بين الاقوامی اداروں ،اسلامی تعاون تنظيم كے اركين ،سلامتی كونسل ،اقوام متحدہ كی انسانی حقوق كونسل اور اسلامی جماعتوں سے اپيل كی ہے كہ اس قسم كے نسل پرستانہ اقدام كی شديد مذمت كی جائے اور نیٹو كے حكام پر مجرموں كو گرفتار كرنے كے لیے زور ڈالا جائے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment