اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

بيلجئيم ؛ مسلمانوں كی جانب سے مسجد كی بے حرمتی پر شديد احتجاج

بين الاقوامی گروپ : بيلجئيم میں مسلمانوں كی ايگزيكٹو کونسل(EMB)، نے شہر "شارل روا " كے علاقے (Marchienne-au-Pont) "مارچئن او پونٹ" میں واقع ايك مسجد كی بےحرمتی پر شديد احتجاج كيا ہے ۔

ايران كی قرآںی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «7sur7» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ "Marchienne-au-Pont" میں واقع مسجد پر كچھ افراد كے حملے ،اسلام مخالف چاكنگ اور مسلمانوں كی توہين پر مشتمل واقعہ كے بعد بيلجئيم میں مسلمانوں كی ايگزيكٹو کونسل نے ايك بيان كے ذريعے اس واقعے كی شديد مذمت كرتے ہوئے اس شہر كے مسلمانوں كےساتھ اظہار يكجہتی كيا ہے 

اس بيان میں واضح كيا گيا ہے كہ اسلام مخالف گروپوں كی جانب سے اس قسم كے نسلی امتيار اور انسانيت سوز اقدامات پر مسلمانوں كو صبر سے كام ليتے ہوئے كوشش كرنی ہوگی كہ اس قسم كے فرقہ وارانہ اقدمات شہريوں كے درميان فتنے و فساد كا باعث نہ بنیں ۔

قابل ذكر ہے كہ مسلمانوں كی ايگزيكٹوكونسل نے ملك كے سكيورٹی ذرائع سے اپيل كی ہے اپنے تمام وسائل كو بروئے كار لاتے ہوئے اس توہين آميز اقدام میں ملوث مجرمين كو جلد گرفتار كيا جائے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment