اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

پاكستان : بين الاقوامی حلال صنعت سيمينار كا ميزبان

بين الاقوامی گروپ : بين الاقوامی حلال صنعت سيمينار امسال ۱۶ اور ۱۷ دسمبر كو پاكستان كی ميزبانی میں لاہور میں منعقد ہو گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Teatro Naturale»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار مختلف ممالك منجملہ ملائشيا ، روس ، امريكہ ، چين ، عرب امارات ، برطانیہ اور جنوبی افريقہ كی شركت سے منعقد ہو گا ۔

یہ سيمينار شورائے حلال تحقيقات پاكستان اور پنجاب گورنمنٹ سے منسلك فوڈ اينڈ ايگريكلچر كمپنی كے زير اہتمام منعقد ہو گا كہ جس كا افتتاح پنجاب كے وزير اعلی مياں محمد شہباز شريف كریں گے ۔

اس سيمينار كے انعقاد كا ہدف عالمی سطح پر بين الاقوامی حلال صنعت كا ارتقا بتايا گيا ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ سيمينار میں مختلف ممالك سے تعلق ركھنے والے ماہرين حلال مصنوعات كے حوالے سے اسلامی معاشروں كی ضروريات سے متعلق تبادلہ خيال كریں گے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...

 
user comment