اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

حرم نبوی (ص) میں کیمرے والے موبائل لے جانے کی ممانعت

بین الاقوامی: مسجد نبوی (ص) میں تعلقات عامہ کے انچارج نے کہا ہے کہ سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے مسجد نبوی (ص) میں جانے والی خواتین کیمرے والے موبائل یا صرف کیمرے اپنے ھمراہ نہیں لے جاسکتیں۔

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مسجدی نبوی (ص) میں تعلقات عامہ کے انچارج نے مسجد نبوی (ص) میں خدمت پر مامور خواتین کو مطلع کیا ہے کہ وہ مسجد نبوی (ص) میں آنے والی خواتین کو کیمرے والے موبائل یا صرف کیمرے اپنے ھمراہ لانے سے روکیں۔

واضح رہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

یاد رہے مسجد نبوی (ص) میں کمیرے والے موبائل یا صرف کیمرے کے علاوہ کھانے پینے کی اشیاء اور تیز دھار آلات بھی لے جانا ممنوع ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...

 
user comment