اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

تہران ؛ اسلامی بيداری سيمينار میں ۵۰۰ سے زيادہ مسلمان مفكرين كی شركت

اعزازی رپورٹر: رہبر معظم كے بين الاقوامی امور میں مشير نے اسلامی بيداری كے عنوان سے ہونے والے سيمينار میں ۵۰۰ سے زيادہ ايرانی و غير ايرانی مفكرين كی شركت كی خبر دی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی اعزازی رپورٹر رقیہ بقايی كی رپورٹ كے مطابق بين الاقوامی امور میں رہبر معظم كے مشير علی اكبر ولايتی نے ۴ ستمبر كو ايك پريس كانفرس سے خطاب كرتے ہوئے كہا : اسلامی جمہوریہ ايران كے بہت سے مفكرين نے كچھ عرصہ قبل اسلامی بيداری كا مسئلہ اٹھايا تھا كہ جس سے مختلف اسلامی اور غير اسلامی ممالك سے مفكرين كے اجلاس كی ضرورت شدت سے محسوس ہو رہی تھی ۔

انہوں نے مزيد كہا : اس بين الاقوامی اجلاس میں عالم اسلام كی سو ممتاز شخصيتیں خطاب كریں گی اور مقررين كو اپنی رائے كے اظہار كی مكمل آزادی ہو گی ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...

 
user comment